السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے پیارے بھائیو میں نے یہ چینل Qadri channel Q C اس نام سے یہ چینل مرتب کی ہے اس چینل کا مقصد یہی ہے کہ آپ تک اسلامی ویڈیوز پہنچائی جائں اور آپ کی پسندیدہ نعتیں اور بیانات آپ تک پہنچائں اب آپ حضرات سے یہی گزارش ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب کریں اور دنیا و آخرت میں ثواب کے حقدار ہوجائں جزاک اللہ خیرا