With my experience over a long period of time in the world of audio, there is nothing better than the British UK Qualti devices for accuracy and sound quality compared to other competing companies.
میرا اتفاق ہوا فیملی کے ساتھ جانے کا اتنا گندا بیٹھنے کا انتظام اور جو کچھ ویڈیو میں دکھایا جا رہا ہے اورجنل میں %50 ہے 270 روپے میں ایک سموسہ کیا یہ دبئ میں ہے میں تمام پاکستانیوں سے گزارش کرونگا کہ ایسے ٹھگوں سے دور رہیں ویڈیو میں بہت اچھا دیکھایا جاتا ہے اور ریئل میں عوام کو لوٹا جا رہا ہے