ویلکم اون مائی چینل آل پاکستان کالا تیتر استاد عرفان علوی الحمدللّٰہ فیس بوک کے گروپ آل پاکستان کالا تیتر کی کامیابی کے بعد، ہم نے باقاعدہ یوٹیوب چینل کا آغاز کردیا ہے! اس چینل پر تیتر کی اقسام، بیماری ، اور بہترین علاج کی ویڈیوز اپ لوڈ کی جائیں گئی! اس لیے دوستوں سے گزارش ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرائیب کریں اور بیل آئکون کو پریس کریں۔ شکریہ
محترم میرا تیتر کھپ گرانے لگا ہے یہ بتا دیں کہ یہ کیوں گرا رہا ہے قرید ڈال رہا ہے کہ وہ کوئی اور مسئلہ ہے اگر قریدار رہا ہے تو یہ سب بتا دے کہ اسے کیسے رکھنا چاہیے