I'm a raw Adventure seeking the experience of feeling alive. Pakistan wildlife Camping is the place where informative entertainment & Time Saving Videos Uploaded daily basis. It's Specially designed for Travelling Tours Adventure Sports & Much more related Videos According to your desired Level.
Amazing amazing amazing !!!! I love these and bushcrafts . Can you please please add internal video of tent for longer and talk in that part it would not be less than any intl vlogger
Ethics of tourism 1.نیت اور مقصد درست ہونا کہ جو کام کریں اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے کریں 2.اللہ کی نعمتوں کا شکر گزار رہنا 3. طہارت، فرائض و واجبات کا خیال رکھنا 4. فضول خرچی اور فضول باتوں سے پرہیز کرنا 5. موسیقی اور بد نظری کے گناہ سے بچ کر رہنا 6. جس بستی میں بھی گزر ہو، حدود اللہ اور حقوق العباد کو یاد رکھنا 7.تکبر اور جھگڑے سے پاک رہنا 8. موسم کے حساب سے سواری، کپڑے اور بستر کا بندوبست کرنا 9. گھر والوں کے ساتھ رابطہ میں رہنا 10. قوم پرستی اور کفر سے دور رہنا 11. تفریح مقامات کو صاف رکھیں، کوڑا کرکٹ مخصوص جگہ پر پھینکیں یا ساتھ لے آئیں