Тёмный
Mudassar Doger Motors
Mudassar Doger Motors
Mudassar Doger Motors
Подписаться
السلام علیکم! ڈوگر موٹرز ننکانہ والے مین برانچ ال-جلیل گارڈن لاہور کے یوٹیوب چینل پر آنے کا شکریہ. Iس چینل پر آپکو فروخت ہونیوالی گاڑیوں کے بارے میں بتایا جائے گا اسکے علاوہ بولی کے لیے موجود گاڑیاں دکھائی اور بولی کی ویڈیوز اس چینل پر اپلوڈ کی جاتی ہیں . ڈوگر موٹرز پر ہفتے میں تین دن گاڑیوں کی بولی کرائی جاتی ہے 1-بدھ 2-جمعہ اور 3-اتوار اسکے علاوہ آپ کوئی بھی گاڑی خریدنے یا بیچنے کے لیے میرے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں 03029528128 مدثر 03051235037 سجاد
Комментарии