ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء
خدمت پیر کا صلہ ۔۔ اولیاء کس طرح اپنے مریدوں کو جنت میں لے جائں گے ؟ بعدازاں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری صاحب نے آب دیدہ ہوکر فرمایا کہ قیامت کے دن صدیق، اولیاء اور مشائخ وغیرہ کو ایسی حالت میں مبعوث کیا جائے گا کہ ان کے کندھوں پر گدڑیاں ہوں گی۔ اور ہر گدڑی میں لاکھوں دھاگے ہوں گے۔ ان کے مرید اور فرزند آ کر ان دھاگوں میں لٹک جائیں گے اور ایک ایک دھاگہ مضبوط پکڑیں گے۔ جب خلقِ خدا حشر قیامت سے فارغ ہوجائے گی تو اللہ تعالیٰ انہیں قوت عنایت کرے گا اور وہ پل صراط کے قریب پہنچ جائیں گے۔ اس گدڑی کے وسیلے سے مرید و فرزند تیس ہزار سالہ راہ اور قیامت کے عذابوں سے باآسانی گزر کے بہشت میں جا پہنچیں گے۔ مجال نہیں کہ انہیں سختی لاحق ہو جب خواجہ صاحب یہ فوائد بیان کرچکے تو خلقت اور دعاگو واپس چلے آئے۔ الحمدللہ علی ذلک (ماخذ کتاب : دلیل العارفین … از : خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ، صفحہ ۲۲) تبصرہ ۔۔ ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے
Mashallah bahut Achcha Samajh Mein Aaya Mein Imaan Leti hun Allah per aur Kuran per nadiyon per aur aur yah gram per aur Allah Ke Nek Banda per market dubara uthaya Jaane per Dobara uthaya Jane par
Subhaan allh janb allh pak hamesha ap ko salamat rakkhe ap ka andaaz baho achcha hai ap bahot achchen hain ap jaison ki is zamane men bahot zaroorat hai