علی ع کی ہے آمد یہ 13 رجب ہے قسم ہے خدا کی یہ منظر عجب ہے دیکھ کر خدا نے عرش سے نظارہ آسمان صدقہ کیا علی ع آئے اللہ علی ع آئے علی ہے ولی ہے یہ شیر جلی ہے یہ کل ایماں ہے نبی کا وصی ہے علی ع آئے اللہ علی ع آئے گھر سے چلی علی کی ماں ہے نہ عمران پوچھا کہ جانا کہاں ہے یقیں تھا زمیں پر کوئی لامکاں ہے مریم کو روکا گیا کہا رب نے میرا یہ گھر ہے قرآن نے کیا یہ عیاں ہے حیدر کعبے کی جاں ہے سجدوں کی سر زمیں بن گیا ہے کعبہ جھوم کر مصطفٰی ص نے کہا علی ع آئے اللہ علی ع آئے علی ع کی ہے آمد یہ 13 رجب ہے قسم ہے خدا کی یہ منظر عجب ہے جو آسمان کے راستوں کو زمینوں کے رستے سے بہتر بتایے جو اصرار توحید بن کر ہو آئے کوئی بات انکو بنایے یا شان علی کی چھپانے مشکل میں وہ علی کے پکارے ہر مشکل حل ہو جائے گر ہے وہ علی کا گر ہے وہ خدا کا خود ہی ہر طرف سے صدا وہ لگانے علی ع آئے اللہ علی ع آئے Plz subscribe my channel
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤آمد مولا علی جلی جانم تمام مومنین کو بہت بہت مبارک العجل یامولا امام محمد مہدی جلی جانم ادرکنی ادرکنی 🙏🤲😭😭🙏🤲😭😭🙏🤲😭😭🙏🤲