﷽ اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے
This channel is about Sufism and Sufis (Friends of Allah). Here we will guide you how you can find your inner peace, spirituality, taqwa and tazkiyaa. Sufism is a mystic body of religious practice, found mainly within Sunni Islam but also within Shia Islam which is characterized by a focus on Islamic spirituality, ritualism, asceticism and esotericism.
Allah the Exalted proclaims in the Noble Qur’an:
“Indeed that person has brought himself into happiness and success (falah) who purifies himself (tazakkiya).” - Quran 87:14 In the Classical tradition of Islam, the science of this inner purification is referred to as Tasawuf. It is the Islamic sacred science that concerns itself with curing the hearts of spiritual afflictions and attaining the love and nearness of Allah the Exalted.
Like, Subscribe, comment and share. جزاك-اللهُ-خير
Jibraeel ka kaam aap saws per deen utaarna aur samjhana tha jis ko wahi kehte hain shariat kee. Baqi jibraeel ka koi kaam nahin. Jibraeel e ameen ka kaam paighamber k khandaan k baray mein mustaqbil batana nahin
غیر اللہ تعالیٰ سے مانگا بیشک شرک ھے مگر اللہ تعالیٰ کے کاہنات ھے وہ جیسے چاھے چلاے جب فرشتے پیدہ نہیں ھوے تھے تو اللہ تعالیٰ بغیر فرشتوں کے کاہنات چلا رھا تھا جب اپنے مرضی سے فرشتے پیدہ فرماے تو کسی کے حوالے رزق تقسیم کرنا کسی سے جان لینا غرض سب کو کوئی نا کوئی کام پر لگایا پھر اللہ تعالیٰ اسلام پھلانے کا فیصلہ فرمایا تو لاکھوں پیغمبروں رسولوں سے ھوتے ھوتے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل اسلام پھیلایا اسی طرح عام انسانوں سے کام لینے کا فیصلہ کیا تو کوئی ڈاکڑ کسی کو کوھار کسی کو فوجی کسی کو نانبائی بنایا اس طرح روحانی کام لینے کے لیے اپنے خاص چنے ھوے بندوں سے کام لیتے ھیں حدیث مبارک کا مفہوم ھے کہ قیامت تک ان کے امت میں ایسے لوگ ھو گے جن کی دعاؤں سے بارشی ھونگی فصلیں اگے نگی دعائیں قبول ھو نگی مگر وہ بھی اللہ تعالیٰ کے حکم سے ای بات سمجھ میں