We Bring breaking news, crime stories ,motivational Stories, historical stories, Science & technology , current Affair ,funny video's , informative ,talent and Much More.. All together at one place.please feel free to Comment what you feel.
لاہور میں غنڈے بڑھ رہے ہیں ابھی لگام ڈالے پولیس سو رہی ہے خود رجب مان رہا ہے کہ چار گھنٹے حبس بے جا میں رکھا اور تشدد بھی کیا اس پر پولیس کو ایکشن لینا چاہئے اتنا غیرت مند ہے تو بہن کو یو ٹیوب کی منڈی میں لایا کیوں ؟؟؟؟
Tum log logon k garon ma GA k video bnao ar agy sy chup KR k tmasha dakhen ASA to Nai hota bro Acha Kia Bhai NY ap k sath agy sy koi ar ya hrkt Nai kry ga
Pakistan ki Agencies protect kry gee.. Ya gundha gardhi Pakistan m nhi ho gee.. Public ko Hero only Islamic. Historical personalty chahy na ky gundha type bndo ko.... Clear all Pakistan in gundha gardo sy..... Pakistan paindabad❤❤❤❤❤
Bhai pehalwan ke beti ke shadi balaj say hoi thei,jab balaj nay dusri shadi ke tab bhai pehalwan ke beti balaj say talak lay kar apnay baap kay ghat wapis chale ge jis ke waja say ab bhai pehalwan aur Hassan balaj family say nahi boltay 👍
جس نے بھی صلح کروانی ھے وہ دونوں پارٹیوں کو صرف یہ باور کروائے کہ اپنے اپنے باقی گھر والوں کی سلامتی اور زندگی کی خاطر امن کا جھنڈا اٹھائیں اور دونوں اطراف سے جس کا جو بھی نقصان ھوا ھے وہ اللّٰہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کی خاطر ایک دوسرے کو معاف کر دیں۔ معاف کرنا اللّٰہ کریم کی صفت ھے۔ اگر اس چکر میں پڑیں گے کہ ایک پارٹی کے 4 لوگ مرے ہیں اور دوسرے کا صرف 1 تو یہ دشمنی کی آگ کبھی نہیں بجھے گی۔ اگر صلح اس معیار پر نہیں ھو گی تو معذرت کے ساتھ صلح نہیں وقتی جنگ بندی ھو گی۔ اور سب سے اھم بات یہ کہ دونوں پارٹیوں کو اپنی اپنی صفوں میں سے خواہ وہ دوست احباب ھوں ،پولیس میں موجود تعلق والے ھوں یا فیملی کے افراد ھوں۔ سب کو سختی سے یہ باور کروانا ھو گا کہ صلح کے بعد اپنی اپنی اگلی نسل کی خاطر یہ بھول جائیں کہ ماضی میں کس کا کیا کیا جانی نقصان ھو چکا ھے۔ اگر ان پوائنٹس پر دونوں پارٹیوں کی جانب سے عمل نہیں کیا جاتا تو پھر یہ کشت و خون کا بازار گرم رھے گا اور انجام یہ کہ دونوں خاندان اپنے اپنے چشم و چراغ اپنے ھاتھوں ہی گل کر دیں گے۔ طیفی بٹ صاحب کے بچے بھی تعلیم یافتہ ہیں اور بالاج کے چھوٹے بھائی معصب اور فتح بھی۔ آگے اپنی اپنی نسل انہوں نے ہی چلانی ھے۔ دونوں خاندانوں کو یہ سوچنا چاھیے کہ اگر یہی نہیں رھے تو کون ان کا وارث ھو گا۔ مال و دولت کے ھوتے ھوئے بھی لاوارث ھو جائیں گے۔