- Mobile Issues & their Solution - Tips & Tricks Tutorials - Software and Hardware Issues - Social Media Tricks - Opinions - Technology Explained - Apps & Games and many more Videos.
1)Bro Iss Settings Mein Last Seen Aur Online Par Nobody Click kare Toh Phir Samne Wala Ko Kya Hoga Mera Last Seen? 2) Par Ye Normal Whatapps Pe Chalta Hai Na? 3) Bro Last Seen Aur Online Freeze Karne Ke Liye Konsa Options Par Click Kare?
السلام علیکم رشید بھائی کیا حال چال ہے میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس ریڈمی نوٹ 12 موبائل ہے اور میں جب نوری نستہ لیگ فونٹ اپنے موبائل میں انسٹال کرتا ہوں تو وہ چیزیں تبدیل تو ہو جاتی ہیں فیس بک اور واٹس ایپ کی پوسٹ تبدیل ہو جاتی ہیں لیکن سر جو گوگل کی بورڈ ہے جی بورڈ والا وہاں پر تبدیلی نہیں اتی میں نے بڑی یوٹیوب پر سرچ کی ہے لیکن میرا مسئلہ حل نہیں ہوتا میں نے اور فانٹ بھی انسٹال کی ہے مہر نستعلی کیا ہے اس کے علاوہ اور بھی کی ہیں لیکن جو چیز بھی کرتا ہوں وہ فیس بک اور واٹس ایپ اور موبائل کا جو اور ویو ہے وہ تبدیل ہو جاتا ہے لیکن جو جی بورڈ کی اردو ہے وہ تبدیل نہیں ہوتی تو جی بورڈ کی اردو تبدیل کرنے کے لیے مجھے کوئی برائے مہربانی ویڈیو بھیج دیں یا میری رہنمائی کر دیں میں بڑا پریشان ہوں
اچھا حیدر بھائی میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے موبائل میں جمیل نوری نستعلیق انسٹال ہو جاتا ہے اور فیزبک اور واتساپ بھی زبان تبدیل ہو جاتی مگر جی بورڈ کی زبان تبدیل نہیں ہوتی