Thanks for visiting @ Mandra sound And Movie Production an official RU-vid channel.Mandra sound And Movie production Channel Published serving our viewers on RU-vid since 2019. Scope, We publish recorded videos and live streaming the ONLY Islamic events such as Mahafil-E-Naat, Qawalies, Beyans and Tilawats on our channel. We publish our own produced contents CAPTURED, RECORDED, MIXED and EDITED in our own equipment. We maintain MASTER COPIES in ORIGINAL VIDEO FORMAT S (RAW, AVI) to present as an evidence to RU-vid or for any other legal usage and law enforcement bodies.
► Our Purpose Is Not To Support Any Political Party.
As well as its our HUMBLE REQUEST to our others respected RU-vidrs PLEASE DO NOT COPY OUR STUFF from youtube nor from facebook we have to take them down which resulting in strikes to your channels. Hope you will understand.
► Thank you all so much :-)
Best Regards
C.E.O ► Mandra sound And Movie Production ► @MSproduction
Nabi pak Ka farman ha Hussain muj sa ha ma Hussain se ho jis ne Hussain se bughaz rakha us ne muj se bughaz rakha.jis ne nabi pak se bughaz rakha wo daira Islam se kharab ha.
👇👇 ایک سنی عالم ہمیشہ کہا کرتا تھا کہ مولا علی علیہ السلام سے حضرت *ابوبکر ، عمر اور عثمان* افضل ہیں ، ایک دن ایک عورت نے اٹھ کر کہا کہ 🔴اے مفتی صاحب کیا حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان اپنی نمازوں میں محمد وآل محمد پر درود بھیجتے تھے ؟ ✅مفتی صاحب نے کہا کہ ہاں ، تینوں کے تینوں خلفائ اپنی نمازوں میں محمد و آل محمد پر درود بھیجتے تھے۔ 🔴عورت نے کہا کہ کیا نماز میں آل محمد پر درود بھیجنا واجب ہے؟ ✅مفتی نے کہا کہ ہاں بالکل واجب ہے، 🔴عورت نے کہا کہ کیا آل محمد پر درود بھیجے بغیر نماز قبول ہوجاتی ہے ؟ ✅مفتی صاحب نے کہا کہ نہیں ، بالکل بھی قبول نہیں ہوتی، آل محمد پر درود پڑھنا ضروری ہے، 🔴عورت نے کہا کہ کیا مولا علی فاطمہ حسن اور حسین [ علیہم السلام] اپنی نمازوں میں حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان پر درود بھیجتے تھے؟ ✅مفتی صاحب نے کہا کہ نہیں ۔ 🔴عورت نے کہا کہ کیا نماز میں حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان پر درود بھیجنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے؟ ✅مفتی صاحب نے کہا کہ ہاں باطل ہوجاتی ہے۔ 🛑 عورت نے کہا کہ مفتی صاحب آپ کا بہت شکریہ ، آپ نے مسئلہ ہی حل کردیا ، *جن کا نماز میں ذکر کرنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے وہ کیسے افضل ہیں ان سے کہ جن کا ذکر کئے بغیر نماز قبول ہی نہیں ہوتی؟* * *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَھُمْ ❤* لبیک یا حسین علیہ السلام ❣️ اہلبیت رسول علیہ سلام سے وہ کیسے افضل ہیں جنکا نام یا انکی سوچ بھی نماز میں آجائے تو پوری نماز ہی باطل ہوجاتی ہے دوسری طرف وہ ہیں جن پر نماز میں درود نہ پڑھا جائے تو بھی نماز باطل ہوجاتی ہے
در شان بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ عشق نبی کا پہلے ذرا جام پیجیئے پھر اپنا سب کچھ مصطفے کے نام کیجیئے مہر علی کے صدقے رضوی آئے گا سمجھ اقبال و رضا کی فکر پہلے عام کیجیئے کلام : محمد اسلم چشتی
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ✨ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ھر دور میں ابلیسیت ، طاغوتیت ، دجالیت، شمریت، یزیدیت، زیادیت ، خولیت، نمرودیت، فرعونیت، ھامانیت، فرنگیت، یہودیت، ھنودیت، چنگیزیت اور قادیانیت و مرزائیت وغیرہ اپنی پوری طاقت سے موجود رھتی ھے۔ اور اس کو صرف "قل ھو اللہ کی شمشیر حسینی" ھی توحید کی زندہ قوت سے کاٹ سکتی ھے۔ زندہ قوت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی آج کیا ھے ؟؟؟؟؟ فقط مسئلہء علم کلام روشن اس ضو سے سے اگر ظلمت کردار نہ ھو خود مسلماں سے پوشیدہ ھے مسلماں کا مقام میں نے اے میر سپاہ تیری سپاہ دیکھی ھے قل ھو اللہ کی شمشیر سے خالی ھے نیام آہ اس راز سے واقف نہیں ملا و فقیہہ وحدت افکار کی بے وحدت کردار ھے خام قوم کیا چیز ھے قوموں کی امامت کیا ھے ؟ اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ بس اللہ ھمیں ھمت حسینی عطا فرما دے ، بازوئے حیدر بھی عطا فرما دے ! پوری امت مسلمہ کے لئے حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی دعا: دلوں کو مرکز مہر و وفا کر حریم کبریا سے آشنا کر جسے نان جویں بخشی ھے تو نے اسے بازوئے حیدر بھی عطا کر آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس رحمتہ اللعالمین راحت العاششقین سراج السالکین سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
تحریک لبیک پاکستان پر یزیدی بربریت کر کے ناموس رسالت کے درجنوں پروانوں کے قتل عام کے قبیح ترین جرم پر عمران دجال ، شیخ رشید سمیت پوری کابینہ اور اس وقت کی پنجاب حکومت کو سرعام پھانسیاں دینی چاھیئیں۔