Road Show with Salman Zafar Vlogs Welcome to my vlog channel! My name is Salman Zafar and I am a profession vlogger On this channel, you can expect to see a mix of [ content] as I document my daily life and experiences. I am passionate about passion and interest and love to share that with my viewers. Thank you for stopping by and don't forget to subscribe to stay updated on all of my adventures!
اس عمر میں جھوٹ باندھتے شرم کرو۔ جنہوں نے فیصلہ کر لیا ہے بقول تمہارے وہ وکیلوں کو کیوں آنے دیں گے؟ کاہلو وکیلوں کو وہ آنے نہیں دیتے تھے اور یہ جو کمیاں چھوڑ رہے ہیں ان پر کل کو فیصلے اڑ جائیں گے۔
عمران خان نے غلطی ان لوگوں کی نظر میں کی جو حکومت اور پاور کو سب کچھ سمجھتے ہیں۔ عمران خان نے پاکستان کے آئین کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایک آئینی اقدام اُٹھایا اور اسمبلی سے استعفے دے دئیے اب اصولی طور پر تو الیکشن کمیشن کا کام نوے دن کے اندر لازم و ملزوم الیکشن کروانا تھے لیکن ریاست کے اندر ریاست والوں کو یہ بات پسند نہیں آئی اور انہوں نے ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر من پسند لوگوں کو لانے کے لیۓ من پسند فیصلے کرنے شروع کردیے اور اس طرح وہ تمام کام جو پچھلے ستر سالوں سے پردوں کے پیچھے دے اور لے کر ہو رہے تھے کُھلے عام ہونے شروع ہو گیا اور اس طرح اس مُعاشرے کا تمام گند ایک طرف اور اصول اور اخلاقی معیار پر کھڑی قوم دوسری جانب اب دو نمبری کرپٹ چور ڈاکو اور لٹیرے اس دوراہے پر ہیں جہاں آگے کھائی اور پیچھے کنواں ہے اس لیۓ اس گندے نظام سے فائدہ اٹھانے والے لوگ ہر حال میں اپنے موج مستیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں اور وہ ہر حال میں عمران خان کو اپنے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن اب یہ ممکن نہیں کیونکہ پاکستانی قوم کے ہر ذی شعور گھر میں ایک عمران خان پیدا ہو چکا ہے اور ناعوزباللہّٰ اگر یہ مافیہ عمران خان کو اپنے راستے سے ہٹانے میں کامیاب بھی ہوجاتے ہیں جیت تب بھی پاکستانی عوام کے ہی ہوگی کیونکہ عمران خان اپنا کام کر چکا ہے اور اس نظام نے جلد یا بدیر اپنے انجام کو پہنچنا ہی ہے
Thank you for your comment. This video was recorded after Ibadat just to show our viewers to come to that place for their Ibadat also. Nothing wrong with this. ❤
For all this time so much is covered about and our Quran and the history of Kaba is not enough na ozobillah , your video will attract people. Brother this is 2023 … all interactive video is available for long . Whatever it is since it has s nothing official I consider it self promotion only…