باقی لوگوں کہ کمینٹ پڑھنے کی بعد مجھے یہ اندازہ ہوا کہ میرا کومنٹ کچھ زیادہ سخت نہیں تھا۔ لوگوں نے تو بہت زیادہ آپ پر "تھو، تھو" کی ہوئی ہے، لہازہ میرا مشورہ یہ ہے کہ اس وڈیو کو ڈلیٹ کرو، توبہ استغفار کرو اور کوئی دوسرا کام کرو جو صحیح سے آتا ہو کیونکہ گناہگار ہونے بچ جانے بس اب یہی ایک راستہ ہے۔
ویڈیو کے شروع میں ہی آپکی یہ دلیل کہ" ہمیشہ سے یہی طریقہ چلا آ رہا ہے اور اس میں بچت بھی ہے"۔ بھائی اگر کوئی چیز پہلے سے ہو رہی ہو تو کیا یہ اسکے 100 فیصر درست ہونے کی دلیل ہو جاتی ہے؟ خرا کا نام لو یار !تم اس چیز پر بچت کا کہہ رہے ہو جو کہ ضرورت پڑنے پر دوبارہ بنائی بھی نہ جا سکے، اور کمزور بن جانے کے نتیجہ میں جو ساری زندگی ریپئر کا خرچہ آئے گا وہ اس بچت سے کہیں زیادہ ہو گا۔ بنیاروں پر تو تو میکسیمم خرچ کرنا چاہئیے کیونکہ ایک تو یہ دبارہ نہیں بنتیں دوسرے مکان کی باقی سٹریکچر کی مضبوطی بھی اسی سے جڑی ہے۔ میرے بھائی صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ آپ نے یہ ویڈیو کمشرل بہنیفٹ کے لئے بنائی ہے جنکہ اس میں لوگوں کا لانگ ٹرم میں نقصان ہی نقصان ہے۔
I purchased thekedaar developer house single five storey in2000 but I have no idea of septic tank my house septic tank very low level. When iwas my flour marvelled and drain pipe out let from sewage in street. My drainpipe sewerage islow down in gutter line it's effect that my septic tank notpropperly drain in 😢😢 abdbothsmall outletsifmy outside home nit propper drain the waste water. Plumber told metha. Allah flour souldmust digging. Than. Allah pipesgo up than resolved kindly😢😮😢😮advice me ihavenot affordable high amount😮😢😮😢
صہیب بھائی ۔۔۔ مشینی اینٹ کے متعلق ویڈیو بنا کر آگاہ کریں ۔۔۔ شکریہ ۔۔ بتایا جاتا ھے کہ وہ ھاتھ سے بنی ھوئی اینٹ کے مقابلے میں سستی بھی ھے اور مضبوط بھی زیادہ ھے ۔۔ کیا ایسا ھی ھے ؟؟؟
بھائ پلیز اس کا جواب دے دیں میں آپ کی ھر ویڈیو لائک شیئر کرتا ھوں پوچھنا یہ ھے کے TR کی چھت پر چھوٹا سا غسل خانا بنالوں واش روم نہیں صرف غسل خانا نہانے کے لیے ؟؟