راشد خاصخیلی صاحب سے گذارش ھئے کہ (ش) زیب سٹی سیتا نگر کے حالت زار پر توجہ دیں سارے پاکستان میں یہ واحد بدقسمت آبادی ھئے جو شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نام پر قائم لیکن نہ کیون ضیا مردود کے مرنے کے باوجود اس نام کے ساتھ اس اپنی پارٹی کے عہدیدار اور ذمیوار اس قدر لاپروائی کا مظاہرہ کر رھے ھئین جو کہ سمجھ سے بالاتر ہے