😂😂😂 بغض علی علیہ السلام دل میں رکھ کر اسلام سکھا رہے ہو ؟ ایسے ہی قادیانی بھی غلام احمد کو نبی سمجھ کر اسلام سکھا رہے ہیں ۔ مولا علی علیہ السلام کو چھوڑو گے تو پوری کائنات میں کوئی تمہارا خدا نہیں جو تجھے میرے اللّٰہ سے بچا لے۔ اگر کوئی بیت اللہ میں پیدا ہو ، پوری زندگی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی رہا ہو ، اور جنگ میں شہید بھی ہو جائے ، اور اسے بیت اللہ کے اندر دفن بھی کیا جائے ، اس کا جنازہ بھی میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھائیں ، اور اس کے دل میں بغض علی علیہ السلام ہو تو وہ ذلیل اور رسوا ہو گیا ، اسے کوئی بچانے والا نہیں ۔ تم کونسا اسلام سکھا رہے ہو ؟ تم صرف بنو امیہ کا دین سکھا رہے ہو۔ ان کے لات منات تھے تم لوگوں کے چشتی شبلی ہیں ، اللّٰہ پر ایمان ، اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان ، فرشتوں ، نماز روزے حج زکوٰۃ سبھی کچھ آپ والا ہی ہے۔ مگر ان کے دلوں میں بغض علی علیہ السلام تھا، اللّٰہ نے نشان عبرت بنا دیا۔ اللّٰہ کی قسم حب علی علیہ السلام دل میں پیدا ہو تو پھر اسلام خود زبردستی داخل ہو جاتا ہے دلوں میں ، جہاں مولا علی علیہ السلام وہاں حق۔ علی مولا علی علیہ
اس بندے نے آج تک قریشِ کو کبھی بھی تسلیم نہیں کیا بنی ہاشم کو مان لیا اور عبداللہ بن عبد المطلب کو بھی تسلیم کیا سمجھ جاؤ وہابی لوگو یہ بندہ لوگوں کو یہ بات واضح نہیں کرتا