❤❤❤❤❤ برادر آپ سلامت رہیں آپ اپنی انٹرنیشنل خبر کے ذرائع کے ساتھ خبر شئیر کیا کریں پلیز دوسرا بھائی جان آپ بہت وقت کے بعد سامنے آئے ہیں اور ٹی ایل پی کے حوالے سے آپ کی کوئی خبر نہیں ہوتی خیر تو ہے نا
ہاں بک چکا ہوں اور الحمدللہ اس بارگاہ میں بکا ہوں کہ جس کے بعد قائم خانی تو دور قائم خانی کا جوتا بھی کوئی نہیں خرید سکتا ۔۔۔ اور یہ سب میرے آقا کا مجھ پر کرم ہے ورنہ مجھ میں تو ایسی بات نہیں ۔۔۔
❤یااللہ پاک❤ جتنے بھی تحریک کے ♥️🌹لبیک یا رسول اللہ ص🌹♥️ کا ساتھ دے رہے ہیں ان سب لوگوں کو صحت اور تندرستی عطا کر ۔ارو برکت والی زندگی عطا کر اور تمام مشکلات اور پریشانیوں سے دور فرما ۔ان پر اپنا خاص کرم کر اپنے پاک محبوب ہمارے 🌺❤آقا محمد مصطفٰی ص❤🥀🌺 کے صدقے❤❤❤
Aslamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh Masha Allah subhan Allah Allah Tala aapko salamat rakhe ta kiamat rakhe aasaniyan paida farmaye nazre bud se bachaye aur zyada tarkiy ata farmaye duniya ka mohtaj na Kare aapki mushkilayn aasan farmaye ❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️