میں آپ سب دوستوں کو ویلکم کرتا ہوں۔ اس چینل پے میں آپکو سلائی مشین کی رپرینگ کا کام سکھاؤنگا اور اس کے ساتھ ہی لیڈیز اینڈ جینٹس کے نیو فیشن ڈیزائنگ سکھاؤں گا اور اس کے ساتھ آپ اپنے گھر میں بیٹھ کر سلائی مشین اور کڑھائی، کٹائی کا کام با آسانی سے سیکھ سکتے ہیں، مزید رابطے کی لئے ہمارے چینل کو سبسکرایب کرین اور گھنٹے کے بٹٹ کو لازمی دبائیں کیون ہمارے ہر نیو ویڈیوز آ پ آ سکی۔