This is Pastor Isaac Inayat's official channel to spread the sound teachings from the Word of God (The Holy Bible) for the benefit of people. Pastor Isaac Inayat has been in the ministry of preaching and teaching since 2007. Currently, he is serving at the Urdu Language Congregation, National Evangelical Church, Kingdom of Bahrain. #isaacinayat #pastorisaacinayat
خداوند یسوع مسیح کے عظیم بابرکت نام میں اپ کو سلام پاسٹر صاحب کیا حال ہیں سر اپ کیوں نہیں اس نالائق کو جواب دیتے ہیں اپ بھی اپنا کوئی ویڈیو بیان جاری کریں اس کو جواب دیں بہت شکریہ❤❤❤
@@ashrafgill4998 جو کسی کی بات سننے اور سمجھنے سے انکاری ہو اور جسے تمیز سے بات کرنا ہی نہ آتا ہو اس سے بحث کرنا فضول ہے۔ جہاں تک اس کے سوالات کا تعلق ہے ان کی بابت پیغامات کی ویڈیوز چینل پر موجود ہیں۔
@@gillproduction8853 میرا ماننا ہے کہ کلام میں ایسی شہادتیں موجود ہیں کہ عورت نبیہ ہو سکتی ہے۔ استاد ہو سکتی ہے۔ تعلیم دے سکتی ہے۔ کلام کی تصدیق کرسکتی ہے اور کلام نے جس کے بدن میں مجسم ہونا پسند فرمایا وہ بھی ایک عورت ہی تھی۔ جہاں عورت کو مجمع میں بولنے سے منع کیا گیا ہے اس کے سیاق وسباق کو سمجھ کر پڑھنے کی ضرورت ہے۔ تا ہم آپ اختلاف کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ خدا آپ کو برکت بخشے۔
کلیساء کےلیے اس وقت کلام مقدس کے جلالی پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے خدا کا شکر ہو۔ ایمان تازہ ہو گیا۔ارادے اور ایمان میں نئی لہر موجزن ہو گی ہے۔ Hallelujah 🙏🙏🙏
کلیساء کےلیے اس وقت کلام مقدس کے جلالی پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے خدا کا شکر ہو۔ ایمان تازہ ہو گیا۔ارادے اور ایمان میں نئی لہر موجزن ہو گی ہے۔ Hallelujah 🙏🙏🙏
ساری حمد اور سارے سجدے ہمارے خدائے ثالوث کی ہے۔ الہی حکمت جو ہمارے نجات دہندہ یسوع مسیح کے جلالی نام کے وسیلے سے الہی مدد گار خدائے روح القدس نے اپنے خادم متحرم پاسٹر آئزک عنایت صاحب کو دی ہے جس سے کلام مقدس کے شاندار اور بہت بابرکت مخفی پہلووں کو افشاں کرتے ہیں۔ کمال بابرکت تعلیمی پیغام کےیے زندہ خدا کے زندہ کلام مقدس کے لیے شکر گزاری ہو۔ hallelujah 🙏🙏🙏