جزاک اللہ ۔۔ جی انشاللہ ضرور۔ آپ لوگوں کا تعاون اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ۔ کوئ سکرپٹ نہیں ہوتا۔ بس ویڈیو کے دوران کوئ ایسی بات ذہن میں آجاتی ہے تو بول دیتا ہوں۔
@@danikhan18924 جزاک اللہ خیراً کثیرا الحمدللہ کامیابی اللہ کی ذات کے علاوہ کسی کے ہاتھ میں نہیں۔۔ عزت و احترام ذلت ورسوائی سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔ جو میرے رب نے میری حیثیت سے زیادہ مجھے عزت عطا فرمائی ۔ باقی رہی بات آپکی تو اللہ سے دعا ہے کہ آپکو بھی عزت والی ذندگی عطا فرمائے ۔