Welcome to my Official RU-vid channel | Rizwan Soomro | Here you can get New Naat, Hamd, Dua, Munajat, Urdu Nasheed, Manqabat and other Islamic videos with beautiful voice of Rizwan Soomro. We do not compromise on quality so you can listen high quality content by Rizwan Soomro. So, what are you waiting for?
Subscribe our Channel and become part of peaceful Islamic community. Thanks
اسلام علیکم دوستوں !🌹 امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے، حمدو نعت اور اسلامک کلام سننے کیلئے میرے اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ ہر نیا کلام اپلوڈ ہوتے ہی آپ سن سکیں اور جو کلام پسند آئے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیجئے☺ جزاک اللّٰہ
Masha Allah subahan.allah Beshak Beshak ya Allah meri Tahajjud ki namaz ki dua kabul farma Ameen summa ameen ya Allah nek hedayat de sabi Muslmano ko Ameen summa ameen iman ki daulat de ameen summa ameen mis you makka madina 🕋⚘⚘⚘⚘⚘❤❤👌super Good naat ilvo.you Allah ⚘⚘⚘⚘⚘✍❤❤👌✍
حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ کوئی عروج دے نہ زوال دے مجھے صرف اتنا کمال دے، مجھے اپنی راہ میں ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے کوئی عروج دے نہ زوال دے مجھے صرف اتنا کمال دے، مجھے اپنی راہ میں ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا صلہ ملے مجھے مال وزر کی ہوس نہیں مجھے بس تو رزق حلال دے۔ تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا صلہ ملے مجھے مال وزر کی ہوس نہیں مجھے بس تو رزق حلال دے۔ یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ میرے ذہن میں تیری فکر ہو میری سانس میں تیرا ذکر ہو تیرا خوف میری نجات ہو سبھی خوف دل سے نکال دے میرے ذہن میں تیری فکر ہو میری سانس میں تیرا ذکر ہو تیرا خوف میری نجات ہو سبھی خوف دل سے نکال دے یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ تیری بارگاہ میں اے خدا میری روز و شب ہے یہی دعاء تو رحیم ہے تو کریم ہے مجھے مشکلوں سے نکال دے تیری بارگاہ میں اے خدا میری روز و شب ہے یہی دعاء تو رحیم ہے تو کریم ہے مجھے مشکلوں سے نکال دے یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر