Welcome to Dr. Farhat Hashmi's Bayan, your ultimate source of profound Islamic wisdom. Immerse yourself in the enlightening journey as Dr. Farhat Hashmi, a renowned Islamic scholar, delivers insightful and thought-provoking Bayan lectures. Explore the depths of Islamic teachings, gain a deeper understanding of Quranic verses, and discover practical guidance for living a fulfilling and purposeful life. Join our community of seekers as we delve into topics such as faith, spirituality, family, and social issues, all rooted in the teachings of Islam. Embark on a transformative experience, as Dr. Farhat Hashmi's Bayan imparts timeless knowledge, ignites spiritual growth, and strengthens your connection with Allah (SWT). Subscribe now and embark on this enlightening quest with us #DrFarhatHashmi #BayanWisdom #IslamicLectures #QuranicTeachings #SpiritualGuidance #IslamicScholar #FaithEnrichment #MuslimCommunity #SeekingKnowledge #EnlightenmentJourney #InspirationFromQuran #islamiceducation
دجالی ریسرچ iStock وہ فرانس جہاں آئے روز گستاخی قرآن اور گستاخی رسول صلی الله عليه واله وسلم ہورہی تھی وہاں کے سائنس دانوں کے دل میں ایک نیا درد جاگا ہے کہ 1400 سال پہلے دیا گیا حضور اکرم صلی الله علیه واله وسلم کا آخری خطبہ حجتہ الوداع کی آواز لہروں کی شکل میں آج بھی فضا میں موجود ہے جسے ریکارڈ کرکے یکجا کرکے دنیا کے سامنے لایا جائے گا اب سوچنے والی بات یہ ہے کہ اچانک فرانس کے ماہرین کو یہ درد کیوں اٹھا ؟؟ ظاہر ہے اسکے پیچھے دجالی ذہن کام کر رہا ہے یہ جانتے ہیں محمد صلى الله عليه واله وسلم کا نام امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیۓ عشق کا بحر الکاہل ہے سادہ لوح مسلمانوں کو جب یہ پتہ چلے گا کہ وہ اپنے محبوب نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کی آوز سائنس اور ٹیکنالوجی کی بدولت سن سکتے ہیں تو خوشی سے اچھل پڑیں گے اور پھر فتنہ کا نیا در کھل اٹھے گا نہ جانے کس دجالی کی آواز کو دنیا میں رسول محمد صلى الله عليه واله وسلم کی آواز کہہ کر پیش کردیا جائے نعوذ بااللہ اور یاد رکھیے یہ سلسلہ رکے گا نہیں آگے جاکر یہ دجالی فتنہ صحابہ کرام کی آواز کو فضا سے ریکارڈ کرنے کا دعوی کر سکتا ہے اگر یہ اتنے سچے ہیں تو اپنے مرے کھپے ہوئے لیڈران نانا ، دادا اور اپنے اجداد کی آوازوں کی لہروں کو ڈھونڈیں مسلمانوں سے دور رہیں تو بہتر ہے اور مسلم امہ سے گذارش ہے اس متوقع دجالی فتنے کو پہچانیں اور کسی قسم کی گمراہی میں مبتلا نہ ہوں آج کے مسلمان نما لبرلز گمراہ کرنے کی کوشش کریں گے کہ سائنس سے ہر چیز ممکن ہے تو ایسا کچھ نہیں یہ اور ان جیسے فتنے ابھی اور آنے والے ہیں ہمارا کام ہے ایسے تمام فتنوں سے نئی نسل کو بچائیں اور تمام لوگوں کو دجالی فتنوں سے بچنے کے لیے آگاہی فراہم کریں اللہ پاک امت مسلمہ کی ہر فتنے سے حفاظت فرمائے آمین #pakistani #KPK #panjab #emirates #Sindh #Balochistan
Assalamu walaikum 5 saalo se hair fall horahe h dr bhi dekhai thik nhi hua please mere liye dua kijiye bhut pareshan hun 😢 name h shabina please dua kijiye
Ek hadees ek hadees mein Aaya hai kya ek hadees Ka naam Nahi hai aap Iska naam kiun Nahi leti hai Jo hadees Ka aap hawala deti hai iska naam Nahi hai kya?
کون کہتا ہے کہ دنیا میں کسی بیماری، الجھن ، بد بختی یا نحوست کا علاج نہیں۔ قرآن شفاء ہے۔ شفاء منجانب اللہ ہے۔ وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجھن یا ذہنی قرب میں مبتلا ہوں۔کالا جادو یا جنات کے شر سے نجات چاھتے ہوں۔وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کر کے قاری عبدالباسط کی آواز میں تلاوت سورہ الرحمن (بغیر ترجمےکے) 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے 3 بار دل میں "اللہ" کہہ کر 3 گھونٹ میں پی لیں۔"گے