Dr Shehzad Saleem has been under the tutelage of Javed Ahmad Ghamidi since 1988 and is currently a Research Fellow of Al-Mawrid (www.al-mawrid.org). He has a Bachelors in Electrical Engineering from UET Lahore, Pakistan and holds a PhD in the History of the Quran from the University of Wales, UK. He has authored books on Islam, Qur'an, Hadith and Character Building. He has also translated some works of famous Islamic scholars and exegetes Amin Ahsan Islahi and Javed Ahmad Ghamidi into English.
Plz sir koi hal wazifa batyo mera husband mujha talq derha wo mujhs boht nsfrt karta me apne husband k li tarp rhi ho plz men sab aml ki hi us k dil boht nafrt hogyi plx
Phirr yeh nobat kyu ayii ke 1400 saal ke baad Shah Faisal iss modern age me aye aur unho ne slavery and concubines ke system ko abolish kiya. Chahiye toh tha ke yeh Islam ke pehle 50 ya chalo 100 ke andarr hi khatam hojata magar atay atay yeh pichli century me akarr shah faisal ne khatam kiya qanoonan, usko toh kuch hi saal lage, islam bhi toh ese hi khatam kar sakta tha within short period of time.
Agar ALLAH shar ka khaliq nhi to koi aur khaliq HOGA yeh khula shirk or kufar hai, Khair aur shar ALLAH ki janib se Hain, ALLAH Khair ka irada bhi karta hai aur Shar ka irada bhi krta hai.
😂😂😂😂😂 indian mushlim English accent me baat karega to angrej nahi ban jaayega 😂😂😂😂😂 hindi samajh me aai baat karna samajh nahi aaya 😂😂😂😂😂 jabebi bhaiya kitna lol banaoge mera beta tere se zyada accents use karta hai pura American lagta hai lol jalebi 😂😂😂😂😂
ایک صاحب نے سوال کیا ہے کہ قربانی اسماعیل علیہ السلام کی ہوئی یا اسحاق علیہ السلام کی؟ اس میں ایک بات کہیں پڑھی تھی کہ ہم کیوں اس موقع کو "عید الا الضحی " کہتے ہیں، الضحی کو وہاں اسحاق سے منصوب کیا تھا؟
ڈاکٹر صاحب آپ کی صفا و مروہ کی سعی کے لیئے کی گئ توجیح میں یہ کمزوری ہے کہ آپ کہتے ہیں کہ، 1۔ مروہ قربان گاہ تھی، اور قربان گاہ کے چکر لگانے کی رسم قدیم ہے، اسی لیئے اس سعی کی وجہ بھی یہ ہے کہ یہاں اسماعیل علیہ السلام کو قربانی کے لیئے پیش کیا گیا تھا۔ 2۔ اس سے پہلے آپ نے کہا ہے کہ اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کے نتیجے میں ابراہیم علیہ السلام کو اسحاق کی پیدائش کی بشارت دی گئ۔ 3۔ آپ کہتے ہیں کی حضرت اسماعیل علیہ السلام کو اسحاق علیہ السلام کی پیدائش کے بعد مکہ میں بسایا گیا۔ ان تمام باتوں سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کا واقعہ مکہ میں مروہ کے پاس نہیں بلکہ کہیں اور غالبا کنعان میں پیش آیا تھا۔ اور یا پھر ممکن ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت اسماعیل کو مکہ میں بسانے سے پہلے بھی مکہ میں آتے جاتے رہے تھے، اور ایسے ہی کسی موقع پر جب وہ مکہ میں تھے تو قربانی کا واقعی پیش آیا ہو؟
اللہ تعالٰی آپ کو دین کی صحیح فہم کے ساتھ ساتھ اس کو بیان کرنے کی ہمت و استطاعت بھی عطا فرمائے، توہمات سے گھرے ہوئے ان معاشروں میں دین کی قرآن کے مطابق درست فہم بیان کرنا اور اس کی اشاعت کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔ لوگوں کو صدیوں سے قصے کہانیوں کے پیچھے یوں لگایا گیا ہے کہ اب حقیقت کو قبول کرنا ان کے لیئے انتہائی مشکل کام ہے۔
قرآن صفا و مروہ کی سعی کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ کیا اس کو کرنے کا حکم ہے؟ یا یہ کہا ہے کہ ، إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِن شَعَائِرِ اللَّهِ ۖ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَن يَطَّوَّفَ بِهِمَا ۚ وَمَن تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ یعنی "صفا و مروہ کی سعی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے"۔ اس آیت سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اسلام نے حج و عمرہ میں دور جاہلیت کی بہت ساری رسومات کو ختم کیا تھا، اسی تناظر میں لوگوں نے صفا و مروہ کی سعی کے بارے میں پوچھا تو یہ جواب ملا۔
the sa'ee of Safa and Marwah are the rounds of vow which are first made before the Ka‘bah and then on the place of sacrifice. It is evident from the Torah that just as they were made before sacrificing an animal they were also made after sacrificing it while holding a part of the slaughtered animal in the hands
السلام و علیکم ڈاکٹر صاحب آپ کے ایک کلپ میں زمزم کی ابتداء کی بات کرتے ہوئے ذکر آیا کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کا واقعہ چودہ پندرہ سال کی عمر میں شام میں پیش آیا نہ کہ مکہ میں ، یہ وضاحت فرمائیں کہ حج کے رکن رمی کی کیا حقیقت ہے کیا اس کا تعلق تین مرتبہ شیطان کے ورغلانے سے ہے یا کچھ اور بات ہے ؟؟؟؟
جب قرآن کے ساتھ دوسری کتابوں کو شریک کرینگے تو ایسے ہی مسائل پیدا ہونگے۔ قرآن میں رجم کی سزا نہیں، فقہا و محدثین کی بات سے اختلاف کی جرات نا ہونے کی وجہ سے رجم کو اسلام میں زبردستی داخل کرنا ظلم عظیم ہے۔
نہیں نہیں ڈاکٹرصاحب آپ غلط فرمارھےہیں اگر خواب ہوتاتو پھر مشرکین اعتراض ھی نہ کرتے۔ اور پھر یہ معجزہ بھی نہ ہوتا آپ حقیقت سےبہت دورہیں۔ قبلہ پیرمہرعلی شاہ رحمة اللہ کی کتاب سیف چشتیائی کا مطالعہ فرمائیں