الرحمت میڈیا یوٹیوب چینل پر خوش آمدید۔ یہ چینل جامعہ باب الرحمت گلشن حدید کراچی کے زیر انتظام ہے اس چینل پر ان شاءاللہ مختلف علماء کرام کے علمی،فقہی اور اصلاحی بیانات نشر کیے جائیں گے۔ آپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ ہر آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچتی رہے شکریہ۔