پوٹهواری شعر ۔ثقافتی رنگ علاقاہی ویڈیوز اور مزید اچھی اچھی ویڈیوز کے لیے نیچے دیے گہے لنک پر کلک کرے اور چینل کو سبسکراہب کرے شکریہ۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-2Ef9_NCD02E.html
قمر عباس بہت اچھا شعر خوان ہے اور اچھے استاد کا شاگرد ہے ہر دن ایک جیسا نہیں ہوتا بندے کی طبیعت بھ خراب ہوتی ہے گلہ بھی خراب ہو سکتا ہے لازمی نہیں ہے فل چھکائی کے ساتھ شعر پڑھے جائیں چھکائی کے ساتھ شعروں کی سمجھ بھی نہیں آتی شور ہی ہوتا ہے حمد و نعت کے شعر شروع میں پڑھے جاتے ہیں کتنا زبردست ماحول بنتا ہے وہاں چھکائی نہیں ہوتی اور نہ ہی رولا ہوتا ہے اکثر لوگ صفر حمد و نعت کے شعر سنیں کیلئے شعر سنتے ہیں اس کے بعد نہیں سنتے