Тёмный
Al imam hamd o nate Official
Al imam hamd o nate Official
Al imam hamd o nate Official
Подписаться
ہمارے چینل پہ آپ کا دل کی گہرائیوں کے ساتھ استقبال ہے، پیارے اگر آپ ہماے چینل پر نئے ہیں تو براہِ مہربانی سبسکرائب ضرور کرلیں ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے،
آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ یہ چینل استاذ العلماء والشعراء علامہ امام علی صاحب دانش قاسمی رائے پوری رحمہ اللہ کی بطور یادگار کے بنایا گیا ہے،اس چینل پر بطورِ خاص حضرت والا کی خوبصورت نعتیں نظمیں ترانے رخصتی، سہرے اور اکابرین کے مرثیے آپکو سننے کو ملیں گے ، جن سے آپ ان شاءاللہ خوب محظوظ ہوں گے،
اور ان شاءاللہ بہت جلد ادباء کی لکھی ہوئی اکابرین کی مختصر سوانح بھی رکارڈ کرکے پیش کی جائیں گی، بہرحال
شاعری سیکھنے اور نعتیں لکھنے کے لئے استاذ الشعراء کے اشعار آپکے لئے بہت معاون ثابت ہوں گے ،آپ یہ اشعار گنگنا کر انہیں طرحوں پر بآسانی شاعر اسلام بن سکتے ہیں، براہِ کرم اگر آپ چینل پر نئے ہیں تو سبسکرائب ضرور کرلیں تاکہ ہماری ہر ویڈیو آپ تک پہنچتی رہے
Комментарии