Welcome to Muneeb Farooq Official, the official RU-vid channel of Muneeb Farooq, a renowned Pakistani journalist, current affairs program host at Samaa News, and political analyst in Pakistan. Join me on this channel as I dive into the latest happenings in Pakistan and around the world. With my extensive experience in journalism and analysis, I bring you insightful discussions, in-depth interviews, and thought-provoking commentary on political affairs, social issues, and global events. Stay updated with the most significant news stories, gain a deeper understanding of complex topics, and explore different perspectives through my engaging content. I strive to provide unbiased reporting, factual analysis, and constructive debates to keep you well-informed and encourage critical thinking. Subscribe to Muneeb Farooq Official today and stay connected to the pulse of Pakistan and beyond.
بہرحال کوئی مانے یا نہ مانے اس کھیل تماشہ میں گورنمنٹ بالخصوص مسلم لیگ ن کی مزید سبکی ہوئی اور وہ قوتیں جو ملک میں انتشار چاہتے ہیں کوئی مانے یا نہ مانے وہ مزید مضبوط ہوے اور سوشل میڈیا پر ہر طرح کی بکواس جاری رہے گی اور مفادات پرست مزید سودا بازی کریں گے
Pakistan is in a dire need of a strict marshal law through which the radicalization infused in Zia regime can be reversed. Pakistanis are not made for democracy. Our ancestors have always enjoyed authoritarian rule during moghals . Pakistan is fastly turning into a fascist and terrorist state due to religious intolerism
پاکستان اسوقت مشکل ترین حالات سےگزررہاہیں اس مشکل حالات سےنکالنےکیلئےزرداری صاحب شہبازحکومت آرمی چیف قاضی صاحب اورایم کیوایم بہت کوشش کررہےہیں بظاہرکامیاب نظرارہےہیں
منیب صاحب آپ دل پہ ہاتھ رکھ کر بتا سکتے ہیں یہ آپ سے سوال ھے ویسے اآپ بھی جانبدار لگتے ہیں بصد احترام یہ کہ رھا ھوں میرے خیال سے حکومت جو کرنے جا رہی ہے 97 فیصد غلط ہے سب ادارے تباہ کرنے کی کوشش ھے اور اس کے الیڈ کالاس اور چند لوگوں کے لیے ہے عام عوام کے لیے اس میں کچھ بھی نہیں ھے اور حرت اس بات کی ہے آپ بھی اس کے ساتھ مل کر اسکی سپورٹ کر رہے ہیں
مبیب نے ایک۔دوسری اھم بات پر تبصرہ کیوں گوارا نہیں وہ یہ کہ سنا ھے ۔ ایک۔پٹیشن قیدی نمبراٹھ سو چور کی ممکنہ ملٹری ٹرائیل کو روکنےکیلئے دائر تھی جس پر ایک بنچ بن گیا ھے۔ کیا عدالتوں کا یہ کام رہ گیا ھے۔ دوسرے لاکھوں ملزموں کے مقدمات کو چھوڑ کر اس سبز باغ کی سرخ مولی کو بازار میں لا کر خالی کھوپڑیوں پر پیچ دیا کریں۔
نواز شریف اور شھباز کوٸی سیاستدان نھیں مگر مغل شھزادے ھیں جو اسٹبلشمینٹ کے زور پر حکومت کرتے رھتے ھیں، ان کے پاس کوٸی صلاحیت اور سیاسی بصیرت نھیں ھے۔۔!
سب لوگ پی ایم ایل این کو کوس رہے ہیں کہ انکی ورکنگ ریلیشن سب پولیٹیکل پارٹیز کے ساتھ ٹھیک نہیں ہے ۔میرا ماننا یہ ہے کہ اس وقت سب پارٹیاں اپنے زاتی مفاد کے لئے حصہ بقدر جثہ مانگ رہے ہیں مولانا کی ناراضگی پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اسٹیبلشمنٹ سے ہے سو وہ ان سے حساب کتاب سیدھا کر رہے ہیں پی ایم ایل این کے ساتھ ان کے تعلقات کافی اچھے اور پائیدار ہیں باقی پچھلے کئی سالوں سے سب لوگ سوائے پی ایم ایل این پاکستان کے بجائے زاتی مفاد کے لئے لڑ رہے ہیں سوائے پی ایم ایل این کے جنھوں نے ملکی مفاد کے لئے عدلیہ سے ٹکر لی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر لی تاجروں سے ٹکر لی حرام خور اور کام چور سرکاری اداروں سے ٹکر لی مفت پینشن خوروں سے ٹکر لی مہنگائی کرنے کا طوق اپنے گلے میں ڈالا ۔سارا خاندان در بدر ہوا جیلیں کاٹیں ۔۔۔صرف اس لئے کے پاکستان کا کچھ بھلا ہو جائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جائے لیکن نہیں یہ قوم یہ ادارے یہ کام چور قوم یہ مفت بری قوم اس قابل نہی۔ کہ اس کے لئے کچھ کیا جائے ۔ابھی ایک زاتی کام کے لئے گھر سے باہر گیا اور خواری کے بعد واپس ایسے ہی آ گیا کہ جہاں جانا تھا اسطرف کے تمام راستے کنٹینر لگا کر ٹینث تنبو لگا کر بند کر دئے گئے اس ہستی کے نام پر جس نے کہا کہ کامل مسلمان وہ ہے جس سے کسی مخلوق کو تکلیف نہ پہنچے اور یہاں راستے روڈ گلیاں بند کر کے لوگوں کو تکلیف دے جا رہی ہے ۔یہ کون سا اسلام ہے اور کیسے مسلمان ہیں ایسا دنیا کے کون سے اسلامی ملک میں ہوتا ہے ۔