Hello viewers' Hope you are all fine In this channel i will upload mehfil e naat , mehfil e khitab , qawali , and many more content like entertainment I hope you will subscribe my RU-vid channel and give me a feedback Check me on Facebook and dont forget to like and subscribe facebook.com/sohailstudiomorgah
میرے والد محترم 30رمضان بروز جمعتہ المبارک 3بجے دن 2023کو اللہ کو پیارے ہوگئے تھے اور عید والے دن 11بجے انکا نمازجنازہ تھا میرے والد محترم عاشق رسول تھے اور آ پکے بیان روزانہ باوضو سنتے تھے اور انکی آ نکھیں آ نسو سے عشق بار ہوجاتی تھیں آ پ میرے والد محترم کےلیے خصوصی بخشش کی دعا کیا کریں سر
ماشاءاللہ مصباحی صاحب اللہ آ پکو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آ میںن میں آ پکا بیان غور سے سنتا ہوں اور آ پ کا بیان دل کو خوب سمجھاتا ہے دل عمل کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے اور آ پکے بیان کو جب سنتے ہیں تو آ نکھوں سے آ نسو لازمی گرتے ہیں