اس چینل پر تعلیم و تربیت اسلامی ضلع بہاولپور کی دینی خدمات کے بارے میں معلومات اپڈیٹ کی جاتی ہیں تحریک کی معلومات حاصل کرنے کے لئے اس چینل کو سبسکرائب کریں
@@taleemotarbiyateislamibwp1851 ma ny gosia waley channel pr comment kia rha unho ny is channel ka link dia unho ny kaha ky is ko subscribe kr is pr aye ga wo bayan
واہ واہ کیا کہنے بہت خوب اللہ پاک سوز و گداز خوش الحانی میں مزید برکتیں عطاء فرمائے سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے عمر خضری عطاء فرمائے آمین