Asalam u alikum mein Faisalabad se hun or hum ny sako4.2kw inverter or himo 6 570 ki 8 plates lagai hyn, but 8amp se ziada ka load nahi chalta, daewoo ki 2 choto battery lagai hyn, rat ko manually wapda per breaker se change kerna perta hai or subah ko again breaker se solar per change kerna perta hai automatically change nahi hota, app please guide ker dyn, kon.si settings honi chay k khud hi wapda per chala jay sham ko or jab subah solar available ho tu khud se hi solar per convert ho jay. shukria
Asalam u alikum mein Faisalabad se hun or hum ny himo 6 570 ki 8 plates lagai hyn, but 8amp se ziada ka load nahi chalta, daewoo ki 2 choto battery lagai hyn, rat ko manually wapda per breaker se change kerna perta hai or subah ko again breaker se solar per change kerna perta hai automatically change nahi hota, app please guide ker dyn shukria
کوئی بھی ac/dc فین ہو نہیں لینا خاص کر خورشید فین تو بالکل نہیں لینا چاہئے یہ سرکٹ کی وارنٹی صرف چھ مہینے کی دیتا ہے اور اگر چھ مہینے کے اندر سرکٹ خراب ہوجائے تو یہ ریپئر کرکے دیتے ہیں اور اگر چھ مہینے کے بعد خراب ہوجائے تو یہ ریپئر سے صاف انکار کردیتے ہیں اور سرکٹ تبدیلی کے 2200 روپے مانگتے ہیں اگر کسی کو بھی شک ہو تو میں کمپلین نمبر شئر کردیتا ہوں وہ خود معلوم کرلیں باقی کراچی جیسے شہر میں یہ سرکٹ کوئی ریپئر نہیں کرتا تو باقی شہروں کا کیا کہنا سرکٹ والا فین بلڈ پریشر کی بیماری ہے اگر کسی کو یہ بیماری پسند ہو تو وہ لازمی سرکٹ والا فین خریدنے
1 - уже давно придуманы насадки для зачистки и скрутки одновременно. 2 - зачистка делается как минимум бокорезами в идеале стриппером. 3 - можно не заморачиваться со скруткой а чуть подскрутить и опрессовать лгм а сверху усадить тту.
کوئی بھی ac dc فین نہیں لینا چاہئے اگر سرکٹ کی وارنٹی دو سال سے کم ہو تو یہ ایک طرح سے جوا ہے یا بلڈ پریشر کی بیماری ہے خورشید فین سرکٹ کی وارنٹی صرف چھ مہینے کی ہوتی ہے اور اگر چھ مہینے میں سرکٹ خراب ہوجائے تو یہ ریپئر کرکے دیتے ہیں اور اگر چھ مہینے کے بعد خراب ہوجائے تو یہ ریپئر سے صاف انکار کردیتے ہیں اور سرکٹ تبدیلی کے 2200 روپے مانگتے ہیں اور ویسے بھی کراچی جیسے شہر میں یہ سرکٹ کوئی ریپئر نہیں کرتا تو باقی شہروں کا کیا کہنا