يه کرامت جو بيان کيا جاتے هے يه کيمره ايجاد سے پيهلے هے جب کيمره ايجاد هوا تو نه کيشتی دريا سے ناکليلگے اور نه سمندر لوٹه ميے بند هوا اور نه سمندر پر چلتے هوے اور نه کلٹی هوے مدينه پهنچا اور نه پل پر کهڑا هوکر ميزايل کيهنچ هوے يه سب کيمره که ايجاد نے بند کرواديا
*زندگی میں ایک مہربان لفظ* *مردے کی پیشانی پر بوسہ دینے سے کہیں بہتر ہے ...*🍁🍁 *لہٰذا زندگی میں ہی اپنوں کی قدر کرنا سیکھیں کیوں کہ اپنوں کے جانے کے بعد حسرتیں کمر توڑ دیتی ہیں ...*🥀🥀 ہم مٹی کے بنے لوگ ہیـــں ... 🤍 ہم میں پھول کیوں نہیـــں کِھلتے؟؟؟ **لوگوں میں بانٹتے رہا کریں* *دوا نہیں تو دعا ،مدد نہیں تو سفارش* *علاج نہیں تو تسلی* *انسانیت کی خدمت بغیر کسی مسلک کے* *کچھ نہیں تو میٹھے بول اور مسکراہٹ* 👆🏻🌹 *اپنی ذندگی میں سکون کو حاصل کرنے کے لیے یہ لایف سٹایل اپنانا ہوگا*
`آپ سبھی کے لیے....!!` اللہ پاک آپ کو اتنا نوازیں گے کہ آپ کو لگے گا ہی نہیں کہ آپ نے کبھی کچھ کھویا تھا🤲🏻❤🩹 *ان شاءاللہ عزوجل*💗💫زندگی کا اصل مقصد کسی کو دکھ میں دیکھو، اور اس پوزیشن میں ہو کہ تم اس کا کوئی مداوا کر سکو اور نہ کرو ۔ پھر تم چاہے مفسر ہو، محدث ہو لیکن نیک نہیں ہو۔ تم عابد ہو سکتے ہو، معلم ہو سکتےہو، محدث ہو سکتے ہو لیکن نیک نہیں ہو سکتے۔🥀 DR ISRAR AHMAD رحمۃ اللہ علیہ کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرشِ بریں پر ❤️
🌹🌹نمازوں کا اصل مقصد 🌹🌹🌹🌹 اللہ عزوجل کی سونے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کا بھلا کرنا اور انسانیت کی خدمت کرنا ہے اور بالخصوص ہر انسان کو اپنی ذات سے دھوکا دینے سے بچانا دوسروں کے دکھوں میں شریک ہونا رحمت کے لمحات اللہ کی مخلوق میں بانٹنا خیر کی خبر سنانا اسانیاں پیدا کرنا ہے اور اس چیز کا خیال کرنا کہ اپ نے ایک نماز سے لے کر دوسری نماز کے درمیانی وقفے میں کتنے لوگوں کی مدد کی کتنے لوگوں میں خیر بانٹی کتنے لوگوں کو نفع پہنچایا کتنے لوگوں کے ساتھ اپ حسن اخلاق سے پیش ائے
نماز کا اصل مقصد🌹🌹🌹🌹 اللہ عزوجل کی سونے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کا بھلا کرنا اور انسانیت کی خدمت کرنا ہے دوسروں کے دکھوں میں شریک ہونا رحمت کے لمحات اللہ کی مخلوق میں بانٹنا خیر کی خبر سنانا اسانیاں پیدا کرنا ہے اور اس چیز کا خیال کرنا کہ اپ نے ایک نماز سے لے کر دوسری نماز کے درمیانی وقفے میں کتنے لوگوں کی مدد کی کتنے لوگوں میں خیر بانٹی کتنے لوگوں کو نفع پہنچایا کتنے لوگوں کے ساتھ اپ حسن اخلاق سے پیش ائے
نماز کا اصل مقصد اللہ عزوجل کی سونے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کا بھلا کرنا اور انسانیت کی خدمت کرنا ہے دوسروں کے دکھوں میں شریک ہونا رحمت کے لمحات اللہ کی مخلوق میں بانٹنا خیر کی خبر سنانا اسانیاں پیدا کرنا ہے اور اس چیز کا خیال کرنا کہ اپ نے ایک نماز سے لے کر دوسری نماز کے درمیانی وقفے میں کتنے لوگوں کی مدد کی کتنے لوگوں میں خیر بانٹی کتنے لوگوں کو نفع پہنچایا کتنے لوگوں کے ساتھ اپ حسن اخلاق سے پیش ائے
کتنے کمزور عقیدوں کے مالک ہیں نواسہ رسول کے قتل کی وجہ سے خدااس کی قبر میں سانپ یا آگ نہیں ڈال سکتا خدا اگر چاہتا تو یزید سے نواسہ رسول کو بچا سکتا تھا لیکن خدا نے بس ایک ہی دن حساب لینا ہے اور ہے وہ روز محشر خدا نے اپنے محبوب پیغمبر سمیت سوا لاکھ پیغمبروں سے لحاظ نہیں کیا وہ یزید اور نواسہ رسول کا لحاظ کیسے کرتا
Mukhtar sakfi ist Sahabi nahi tha na Ahley bait say tha 2nd ist to osny qatleen e Hussain alahy salam ko waqye mara lakin bad my zindeeq hogaya os isny Nabuwat ka dawa kiya tha yeh hakeekat ha.
السلام علیکم بھائی جان اپ لوگوں کی نعت سن کے میرا تو دل ایسے کر رہا ہے میں کیا بولوں میرا دلی اتنا سکون ہو گیا ہے اتنا سکون ہو گیا میرے دل کو سبحان اللہ سبحان اللہ میں اپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ال کا غلام ہو میں اپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابہ کرام کا غلام ہو میں ہوں وہ سنی جمیل قادری مرنے کے بعد میرا لاشہ بھی کہے گا اصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الحمدللہ رب العالمین اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ہم کسی کے منکر نہیں ہیں ہم پنج تن پاک کو بھی مانتے ہیں اور حق چار یار کو بھی مانتے ہیں اور جن جن کو میرے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے عزت دی ہے ہم ان کو مانتے ہیں زندگی میں ایک چیز یاد رکھنا بھائی لوگ جو پنج تن پاک کے غلام ہوں گے جو حق چار یار کے غلام ہوں گے وہ کبھی بھی منافق نہیں ہوں گے ہمارا ایمان ہے