Official RU-vid Channel Of "Zara News" . “Zara News” is an inspiration to rebuild Pakistan. It’s the personification of our patriotic spirit to serve the nation.
بھائی آپ درست فرما رہے ہیں یہ سارا غنڈہ راج طیفی بٹ نے سرگرم کیا ہوا ہے اور اس غنڈے کے ساتھ ہمارے کئی حکمران ملے ہوئے ہیں اور کئی پولیس والے ملے ہوئے ہیں اور آپ لوگوں کی فیملی کو صرف اللہ پاک کی ذات سے ہی انصاف ملے گا انشاءاللہ اس نے کتنی ماوں کے لال قتل کر ا دیے ہیں اور آج تک ان لوگوں کا کچھ نہیں ہوا صرف اور صرف اللہ پاک کی ذات ہی انصاف کرنے والی ہے