تمام سننے والوں کو جو حاضریں محفل ھیں دوران تلاوت رقوم پھینکنے سے گریز کرنا چاہیے معزرت کے ساتھ کہتا ھوں جو بھی کوئی قاری صاحب کو گفٹ دینا چاہے وہ ایک سائیڈ رکھ دیا کریں
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت بہترین بہت عمدہ لا جواب۔ الحمد للہ رب العالمین 🤲🏻 اسے قاری صاحبان کو تو اور آگے تک لیجنا چاہی ۓ۔ بڑے بڑے اسٹیج پر لاکر اور بھی ہمت افزائی کرانا ھوگا ہم انڈیا سے ہیں🇮🇳🇮🇳