بھائی جان پہلے کنیکٹ تو کر لیں اگر فوری جواب نہ ملے تو انتظار کر لیں ضروری نہیں ہے کہ ہر کسی کو فوری جواب دے دیا جائے ٹائم ملتے ہی جواب ضرور دیتا ہوں واٹس ایپ پہ
Apke saath business kese kre banda apke nahre he bare hen bai phone ka jawab nhi sms ka jawab nhi ya to joot hoga kaam karne wala banda customer miss nhi karta
اپ مجھے واٹس ایپ پہ میسج چھوڑ دیں گے تو اس کا جواب اجائے گا یہ ضروری نہیں ہے کہ فوری طور پہ سب کو جواب دے دیا جائے اس کے لیے معذرت ہے لیکن جواب ضرور دیتا ہوں بعض اوقات ٹائم لگتا ہے