Aoa I M 20yrs and have oily skin 2 3 months se pimple are hein aur doctor ne aik antibiotic batayi thi month course Kia effect ni tha Kuch kia me ye use krskti hu???
بلکل سیسٹر بہت ہے اچھے کیپسول ہے میں نے 2 سال یوز کیا ہے ریزلٹ بیسٹ ہے اور ساتھ کلےسن ٹی جل استعمال کریں اور بیچ میں چھوڑنا نہیں باقی ریزلٹ 15 دن میں وضع نظر آئے گا اور کوئی جان لیوا نقصان نہیں ہے بہت اچھی چیز ہے اور خاص کر کے اُن لوگوں کے لیے جو اکنی سے بہت زیادہ پریشان ہے انشاء اللہ اُن کو بہت فائدہ ہو گا اور ڈاکٹر کو جانے کے ضرورت نہیں ہو گی انشاء اللہ تعالیٰ