Тёмный
Khalil ur Rehman Salafi
Khalil ur Rehman Salafi
Khalil ur Rehman Salafi
Подписаться
آٸیے ھم اپنے عقاٸد اور اعمال کی اصلاح کریں قرآن و حدیث کے ذریعے اور اس دعوت کو آگے پھنچاٸیں
Fb page
facebook.com/dawatoislahmediaofficial/
Fb group
facebook.com/groups/988930284474599/?ref=share
Telegram
RU-vid channel
ru-vid.com/show-UC7KxWATvlQ6yRZpi6ausOwg
Facebook page
facebook.com/dawatoislah
t.me/dawatoislahmedia
Molana Muhammad ibrahim Tariq | 2024
41:08
4 месяца назад
Комментарии
@amerkhan7074
@amerkhan7074 19 часов назад
3:15 baje konsa asar ka time hota hai😢
@mohammadiqbalnaik2273
@mohammadiqbalnaik2273 3 дня назад
Kabarparast molviun nay.pakistan ko badnam.kar deya.
@lucykhan4074
@lucykhan4074 4 дня назад
masha allah great
@lucykhan4074
@lucykhan4074 4 дня назад
masha allah great
@IrfanIslam-ir7ze
@IrfanIslam-ir7ze 4 дня назад
Hazrat sab ap log to na hameshgi Ka sabot dikhate Hain aur na nabi s,aw ki akhri namaz batate Hain na dikhate Hain aur sabot ahnaf SE mangte Hain???
@RabNawazOfficial
@RabNawazOfficial 5 дней назад
بکواس کرنے کےلیے یہ غیر مقلد کافی ہے
@kareemi84
@kareemi84 6 дней назад
سنن النسائی حدیث نمبر 1185 صحیح مسلم حدیث نمبر 970 ان احادیث میں واضح طور پر (حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا ہے۔ ۔ لیکن جو رفع الیدین کرتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہیں۔ جو نہیں کرتے وہ بھی ٹھیک ہیں۔
@dawatoislahmedia
@dawatoislahmedia 5 дней назад
@@kareemi84 وہ احادیث لکھ کہ بھیجو یہی پتا چل جائے گا کہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے منع کیا ہے یا آپ جھوٹ بول رہے ہو
@zahoorelahi3850
@zahoorelahi3850 6 дней назад
دین پر اجرت لینا حرام ہے دوسرے لنک کو اپن کر کے پڑھے قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی ملے گئی
@zahoorelahi3850
@zahoorelahi3850 6 дней назад
ہم خود کو مسلمان کہتے قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی ملے گئی اس لنک کو اوپن کر کے پڑھے
@zahoorelahi3850
@zahoorelahi3850 6 дней назад
بہت ساری آیات اور احادیث ہے دین پر اجرت لینا حرام ہے چیخو چیخو مولوی دین فروش
@zahoorelahi3850
@zahoorelahi3850 6 дней назад
احمد بن حنبل نے قرآن وحدیث کے خلاف عقیدہ دیا ہے
@abdulaboo9612
@abdulaboo9612 6 дней назад
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله ❤❤❤❤❤❤
@creativemind7
@creativemind7 7 дней назад
صحیح بخاری حدیث نمبر: 828 ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث نے بیان کیا، انہوں نے خالد سے بیان کیا، ان سے سعید نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن حلحلہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن عطاء نے بیان کیا (دوسری سند) اور کہا کہ مجھ سے لیث نے بیان کیا، اور ان سے یزید بن ابی حبیب اور یزید بن محمد نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن حلحلہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن عطاء نے بیان کیا کہ وہ نبی کریم ﷺ کے چند اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ نبی کریم ﷺ کی نماز کا ذکر ہونے لگا تو ابو حمید ساعدی ؓ نے کہا کہ مجھے نبی کریم ﷺ کی نماز تم سب سے زیادہ یاد ہے میں نے آپ کو دیکھا کہ جب آپ تکبیر کہتے تو اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک لے جاتے، جب آپ رکوع کرتے تو گھٹنوں کو اپنے ہاتھوں سے پوری طرح پکڑ لیتے اور پیٹھ کو جھکا دیتے۔ پھر جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اس طرح سیدھے کھڑے ہوجاتے کہ تمام جوڑ سیدھے ہوجاتے۔ جب آپ سجدہ کرتے تو آپ اپنے ہاتھوں کو (زمین پر) اس طرح رکھتے کہ نہ بالکل پھیلے ہوئے ہوتے اور نہ سمٹے ہوئے۔ پاؤں کی انگلیوں کے منہ قبلہ کی طرف رکھتے۔ جب آپ ﷺ دو رکعتوں کے بعد بیٹھتے تو بائیں پاؤں پر بیٹھتے اور دایاں پاؤں کھڑا رکھتے اور جب آخری رکعت میں بیٹھتے بائیں پاؤں کو آگے کرلیتے اور دائیں کو کھڑا کردیتے پھر مقعد پر بیٹھتے۔ لیث نے یزید بن ابی حبیب سے اور یزید بن محمد بن حلحلہ سے سنا اور محمد بن حلحلہ نے ابن عطاء سے، اور ابوصالح نے لیث سے كل فقار مکانه نقل کیا ہے اور ابن مبارک نے یحییٰ بن ایوب سے بیان کیا انہوں نے کہا کہ مجھ سے یزید بن ابی حبیب نے بیان کیا کہ محمد بن عمرو بن حلحلہ نے ان سے حدیث میں كل فقار بیان کیا۔ صحیح بخاری حدیث نمبر: 793 ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے عبیداللہ عمری سے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے سعید بن ابی سعید مقبری نے اپنے والد سے بیان کیا، انہوں نے ابوہریرہ ؓ سے کہ نبی کریم ﷺ مسجد میں تشریف لے گئے۔ اتنے میں ایک شخص آیا اور نماز پڑھنے لگا۔ نماز کے بعد اس نے آ کر نبی کریم ﷺ کو سلام کیا۔ آپ ﷺ نے سلام کا جواب دے کر فرمایا کہ واپس جا کر دوبارہ نماز پڑھ، کیونکہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ چناچہ اس نے دوبارہ نماز پڑھی اور واپس آ کر پھر آپ ﷺ کو سلام کیا، آپ نے اس مرتبہ بھی یہی فرمایا کہ دوبارہ جا کر نماز پڑھ، کیونکہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ تین بار اسی طرح ہوا۔ آخر اس شخص نے کہا کہ اس ذات کی قسم! جس نے آپ کو مبعوث کیا۔ میں تو اس سے اچھی نماز نہیں پڑھ سکتا۔ اس لیے آپ مجھے سکھلائیے۔ آپ نے فرمایا جب تو نماز کے لیے کھڑا ہو تو (پہلے) تکبیر کہہ پھر قرآن مجید سے جو کچھ تجھ سے ہو سکے پڑھ، اس کے بعد رکوع کر اور پوری طرح رکوع میں چلا جا۔ پھر سر اٹھا اور پوری طرح کھڑا ہوجا۔ پھر جب تو سجدہ کرے تو پوری طرح سجدہ میں چلا جا۔ پھر (سجدہ سے) سر اٹھا کر اچھی طرح بیٹھ جا۔ دوبارہ بھی اسی طرح سجدہ کر۔ یہی طریقہ نماز کے تمام (رکعتوں میں) اختیار کر۔
@RajaIftikhar-us3dl
@RajaIftikhar-us3dl 8 дней назад
Tum ya dakha do Hazoor ny hukam dia ho karo is ka tum sabot dakha do
@aloneop671
@aloneop671 2 дня назад
Shahi bukhari hadeesh no 631 Nabi kareem SAW ne kaha namaz.us trh padho jis trh mujhe padhte dekh rhe ho ye kon sahaba keh rhe hai malik bin huwairs achaa toh ab malik bin huwairs se he puch lete h shahi bukhari 737 Pdhlo
@RajaIftikhar-us3dl
@RajaIftikhar-us3dl 2 дня назад
@@aloneop671 pk ho kia suman nasi 1185 ma tariqa b bata dia wo nae parhi Hadees ab parh lo sahi Muslim b parh lo jis ma mana kia ha
@RajaIftikhar-us3dl
@RajaIftikhar-us3dl 8 дней назад
Aur sahi Muslim
@RajaIftikhar-us3dl
@RajaIftikhar-us3dl 8 дней назад
1185 sunan nasi
@sameerrajpoot4557
@sameerrajpoot4557 8 дней назад
Kahani suna rahe ho.Daleel koi dete nhi ho.
@S.Mumtaz-j1v
@S.Mumtaz-j1v 9 дней назад
جناب محمد بن عمرو بن عطاء بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کو سنا ، انہوں نے اصحاب رسول ﷺ میں سے دس افراد کی جماعت میں کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان میں ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بھی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ میں رسول اللہ ﷺ کی نماز کے متعلق تم سب سے زیادہ باخبر ہوں ، انہوں نے کہا : کیسے ؟ قسم اللہ کی ! تم کوئی ہم سے زیادہ نبی ﷺ کی اتباع کرنے والے تو نہیں ہو یا ہماری نسبت زیادہ قدیم الصحبت تو نہیں ہو ۔ انہوں نے کہا : کیوں نہیں ۔ صحابہ نے کہا : اچھا تو بیان کرو ۔ ( ابوحمید نے ) کہا : رسول اللہ ﷺ جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھاتے ، حتیٰ کہ وہ آپ کے کندھوں کے برابر آ جاتے ، پھر ( الله اكبر ) کہتے ، حتیٰ کہ ہر ہڈی اپنی اپنی جگہ پر ٹھیک طرح سے ٹک جاتی ۔ پھر آپ قراءت فرماتے ۔ پھر ( الله اكبر ) کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ، حتیٰ کہ دونوں کندھوں کے برابر آ جاتے ۔ پھر رکوع کرتے اور اپنی ہتھیلیوں کو گھٹنوں پر رکھتے اور اعتدال و سکون سے رکوع کرتے ، نہ سر کو جھکاتے اور نہ اوپر اٹھائے ہوتے ، پھر رکوع سے سر اٹھاتے ، تو ( سمع الله لمن حمده ) کہتے ، پھر اپنے ہاتھ اٹھاتے ، حتیٰ کہ کندھوں کے برابر آ جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور خوب اعتدال و سکون سے کھڑے ہوتے ۔ پھر ( الله اكبر ) کہتے اور زمین کی طرف جھکتے اور ( سجدے میں ) اپنے ہاتھوں کو اپنے پہلوؤں سے دور رکھتے ۔ پھر اپنا سر اٹھاتے اور اپنا بایاں پاؤں موڑ لیتے اور اس کے اوپر بیٹھ جاتے ۔ اور سجدے میں اپنے پاؤں کی انگلیاں ( قبلہ رخ ) موڑ لیتے ، پھر ( دوسرا ) سجدہ کرتے ، پھر ( الله اكبر ) کہہ کر اپنا سر اٹھاتے اور اپنا بایاں پاؤں موڑ کر اس پر بیٹھ جاتے ، حتیٰ کہ ہر ہڈی اپنی اپنی جگہ پر لوٹ آتی ۔ پھر دوسری رکعت میں بھی ایسے ہی کرتے ۔ پھر جب دو رکعتوں سے ( تیسری کے لیے ) اٹھتے تو اپنے ہاتھوں کو اٹھاتے ، حتیٰ کہ آپ کے کندھوں کے برابر آ جاتے جیسے کہ نماز شروع کرتے وقت اٹھائے تھے ۔ ( یعنی رفع الیدین کرتے ) پھر بقیہ نماز میں اسی طرح کرتے حتیٰ کہ جب اس سجدہ میں ہوتے جس میں سلام کہنا ہوتا ( تو تشہد میں ) اپنے بائیں پاؤں کو آگے کر دیتے اور بائیں سرین کے حصے پر بیٹھ جاتے ۔ ان سب صحابہ‬ نے کہا : آپ نے سچ فرمایا ۔ آپ ﷺ ایسے ہی نماز پڑھا کرتے تھے ۔ dwood 730
@hafizmalik335
@hafizmalik335 10 дней назад
tarikh gawah aaj tak kisi gairmukalid ne pichle 100 salo me is masle par koyi munazara nahi jeeta
@javedikram9499
@javedikram9499 10 дней назад
عارفی زندہ باد
@abrashid693
@abrashid693 11 дней назад
Zoor laga jinab
@UbaidKhan-yl9mi
@UbaidKhan-yl9mi 13 дней назад
Allah falasten k mosalmano k madad fermayi amen
@khajazakirhussain9611
@khajazakirhussain9611 14 дней назад
قرآن مجید کی تاکید ھے لا تفرقو تفریق میں نہ پڑو اپنے آپ کو شیعہ ، سنی ، اھلحدیث نہ کہو مسلم کہو اور اسلام سے شناخت قائم کرو ، یہ شیعہ ، سنی ، اھلحدیث لوگوں کے بنائے ھوے گروہ ہیں گروہ بندی تقلید سے بچیں ۔ سورہ مومنون آیت 52 اور 53 کا مطالعہ کریں ۔ نفرت ، تفریق ، تشدد ، غلو سے بچیں ۔ لاکھوں لوگ بت پرستی کا شکار ہیں اور لاکھوں لوگ دین کی بنیادی عمل سے محروم ہیں ، اس پر کام کرنے کے بجائے آپس میں دست گریبان ؟؟؟؟؟ ۔ اللہ تعالیٰ ھمارے علماء کو نیک توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
@khajazakirhussain9611
@khajazakirhussain9611 14 дней назад
رفع الیدین لازم ھی نہیں کیا گیا ھے تو منسوخ کرنے کا سوال ھی نہیں پیدا ھوتا ھے ۔ نماز کے وہ ارکان جس میں اختلاف پایا جاتا ھے وہ لازم نہیں ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کیا ھے کبھی نہیں کیا ھے ، بعض حضرات سجدے سے اٹھتے ھوے بھی رفع الیدین کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں بندہ حاضر ھو کسی اختلاف کی وجہ سے کوی رفع الیدین نہ کرے تو یہ میرے رب کی شان نہیں کہ وہ نماز قبول نہ کرے ۔ قرآن مجید کی تاکید ھے لا تفرقو تفریق میں نہ پڑو اپنے آپ کو شیعہ ، سنی ، اھلحدیث نہ کہو مسلم کہو اور اسلام سے شناخت قائم کرو اللہ تعالیٰ کے نذدیک دین صرف اسلام ھے ۔ یہ شیعہ ، سنی ، اھلحدیث لوگوں کے بنائے ھوے گروہ ہیں گروہ بندی تقلید سے بچیں ۔ اللہ تعالیٰ ھمارے علماء کو نیک توفیق عطا فرمائے ۔ سورہ مومنون آیت 52 اور 53 کا مطالعہ کریں ۔
@hassankazmi9917
@hassankazmi9917 14 дней назад
Welcome murshed kreem❤❤❤❤❤❤❤❤
@kiahalhay1163
@kiahalhay1163 15 дней назад
ہاں بھائی قاری خلیل، تم بھی حصہ لے لو... پتا نہیں آپ لوگوں کو شرم کیوں نہیں آتی، پتا نہیں مرنے کا ارادہ نہیں ہے شاید... مفتی طارق صاحب کی ادھوری بات کو لیا، اُس کو مروڑ تروڑ کر اپنی مرضی کا گستاخی کا معنی لیا، جب کہ مفتی صاحب کہہ بھی رہے تھے کہ "اُس دور" کی گرامر کے لحاظ سے "بظاہر" غلط لکھا گیا، جب کہ حقیقتاً قرآن کی گرامر اصل ہے اور باقی ساری عرب کی لغت قرآن کی تابع ہے۔ یہ وضاحت بھی دے دی مفتی صاحب نے، پھر بھی مولوی چسکے لینے سے باز نہیں آتے۔ پتا نہیں کوئی خدا خوفی نہیں ہے ان میں۔ نفرت میں اتنا بھرے ہوئے ہیں ان کے سینے، اللہ معافی دے۔
@MR.KARAKER95
@MR.KARAKER95 16 дней назад
محمد صلى الله عليه وسلم
@VAZIRMUTVA
@VAZIRMUTVA 16 дней назад
Sabnla❤❤
@anaswaxir2243
@anaswaxir2243 18 дней назад
Arey koi or topic per baat kar le ab. Sary hi mufti tariq Masood ke peecha para hai un se mistake howi or unnho ne touba or apologize kar li. Ab ap sab shutup ho jao. Or koi or topic shoro kar do
@hashimssama2761
@hashimssama2761 18 дней назад
Masha Allah beshq ♥️♥️🇮🇳
@shaikhnooruddin8284
@shaikhnooruddin8284 18 дней назад
Ahle hadis. Jahil hain
@usmagahni7847
@usmagahni7847 18 дней назад
Yahay.arife.sab
@usmagahni7847
@usmagahni7847 18 дней назад
Mashallah
@AmaarFaisal
@AmaarFaisal 18 дней назад
تو بھی گانے بیٹھا ہے
@adnannagori848
@adnannagori848 18 дней назад
Jazak Allah
@shafiqueahmed3990
@shafiqueahmed3990 18 дней назад
Allah ne apna fazal farmaya Alhamdulillah
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 19 дней назад
Nemaz woh amal hai jo musalmanon ko qayamat tak andesha mein rakhega kiyonke iska aasman se 50 waqt se ghat kar 5 waqt ka hokar aana hi andesha se ghira hua hai.
@mdirfans1129
@mdirfans1129 19 дней назад
ہم تو اپ کو نیک سمجھتے تھے لیکن اپ بھی وہی شر پسندوں کے صف میں شامل لگتے ہیں۔
@saadonlinequran1096
@saadonlinequran1096 19 дней назад
Me dua karta hu tere liye nalaiq .tu us waqt tak dunya se nahi jayega jab tak tu galti na kare aur tujhe bhi log istez se beth kar pure majme ko teri kamini pan na batade Kambakht aadmi aek galti hui mazrat karli . For bhi ungi kare jara Isliye kahta hu hasad ki chingari nahi janannam nikal kar baat karle
@saadonlinequran1096
@saadonlinequran1096 19 дней назад
Dil se bugz ki jahan nam nikal kar baat kar le jalim
@mdfasihuddin71779
@mdfasihuddin71779 20 дней назад
Qari sahab please labz ko thik kare
@RahmatAnsari-gf1tg
@RahmatAnsari-gf1tg 20 дней назад
Tarikh masud gustakhi hai
@immigreat54
@immigreat54 20 дней назад
Ye umeed nahi thi inse. Sanjeeda ulema chahy kisi bhi maslak se hon mimbar me esay halaat me buht soch samajh kar guftugu kartay hain lekin ye bhi jazbaat me behkar, personal attacks aur esi batain karne lagay jissay guman ho ke maslaki ranjish nikali jarhi hai. Allah mufti Tariq Masood aur tmam ulema e haq ki hifazat farmaye
@drrahim2521
@drrahim2521 20 дней назад
ماشاءاللہ مولانا صاحب۔ آپ کا قرآن پڑھنا بہت منفرد اور پر اثر ھے۔ مفتی طارق مسعود فلمی ٹک ٹاکر، کثیر شادیاں کرنے والا ایک مسخرہ نیم مولوی کے علاوہ کچھ نہیں۔۔
@mohammadjaleel7295
@mohammadjaleel7295 20 дней назад
Qari Sb, Why are shouting? Leave the matter to Allah. When a person requests Allah to forgive him, who are you to say against the person. It is the pre-requisite of Allah to forgive or punish; it is non of your business to fan the flames of hostility. Hope you will stop shouting.
@Afk1947-g5l
@Afk1947-g5l 14 дней назад
First you stop shouting.ek aalima se ulama se aise baat karte ho pehle tum tameez seeko .yahi kharaabi hai tum logon ki ke koi haq baat boldiyato tho mirchi lagti hai.masha allah Sheikh qaleel ur rehman saab haq bolne wale hain...
@MehdiMurtaza313-de9gm
@MehdiMurtaza313-de9gm 20 дней назад
30:31QARI KHALIL NY PEHLY THEEK BAAT KAHI KY NABI KI 2 AURTON NY NABI SALALAHUALLAIHEWAALEHI WASSALM PR ILZAM LGAAYAA.....JBKY UNHON NY NABI SY JHOOT BOLLA AOR KHUDA NY UNKYLIAYE SAKHT AYYAT NAZIL FRMAYEN ...ISSI SURAH AL AZHZAB MAIN MOJOOD HAIN...ISSLIAY ALLAH KY ISS QURANI QAOUL KY MUTABIQ AIK JAGAH AYAT MAIN ALLAH NY FRMA DIYYA...LA SUNNAT ALLAH TABDEELA ALLAH KI SUNNAT CHANGE NHI HOTI...JB ALLAH NY UN AURATON (UNKI 2 BIVION KI AYYARI O MAKKARI AOR UNKA JHOOT AOR UNKY ANDAR KI DUSHMNI NABI PR WAZIAH KR DI TU ALLAH AISSI AUTON KI SHAAN KAISAY BYAN KRSKTA HY...JBKY HAQEEQAT HAL ISS KY BARAKS HY ...JO QARI KHALEEL NY AYYAT TALAWAT KI ...AYAT KI TFSEER MAIN JHOOT BOLA APNY SHOHAR KI HURMAT KA KHYAL NHI KIYA AOR NA APNY SHOHAR KO NABI MANTI THIN,,,YAIH DONNO AURTAIN APAS MAIN NABI KY KHILAF MEETING KRKY SAZISH TYYAR KRRHAIN THEEN KY JB HMARA SHOHAR HMARAY PAAS AYENGY TU HM DONO APNI APNI BAAT MAIN USSY YAIH KAHIN GI KY AAJ AAP NY MAGHAFEER KHAYA HUA HY..ISS TRAH RASUL ALLAH ZAINAB BINT E JAHASH SALAMULLAH ALLAIHA (JO RASOOL ALLAH KI PHUPHIZAAD THIN AOR UNSY ZIADA ROSHAN CHEHRAY WAALI THINN....JINSY ALLAH NY ZAID BIN HARSA SY TALLAQ KRWA KR UNKA NIKKAH RASOOLALLAH SY KRWAYA THA) KY PAAS HMARAY ISS JHOOTI SAZISH/MANSOOBAY PR AML KRTAY HUAY JANNA CHOOR DAINGY..LAKIN ALLAH KY RASOOL TU GHAYEB JANTY THAY UNHO NY UNKY MANSOBAY KY BARAKS SHEHD NA PEENAY KI KUCH ROZ KLIAY QASAM KHA LI ,,,TU ISS KY BARAKS ALLAH NY NABI SALALHUALLAIHEWAALEHI WASALM KY GHM KO DOOR KRNY KLIAY AYYESHA O HIFZA KY MUKHALFAT MAIN AYYAT NAZIL KI HILLAT SHEHD WAALI ..NA KY USS SY NABI SALALHUALLAIHEWAALIHI WASALM KY ILM PR KOYI DAGH AATA ...AOR DOSRI BAAT KY TUHMAT/ ...ILZAM AYYESHA PR NHI LGAYA GYAA...BLKY AYESHA AOR HIFFZA NY MILKR NABI PAK SALALAHUALLAIHEWAALEHI WASSALM KI BIVI JO HAZRAT AMMAR YASIR KI RISHTADAR THEEN PR ILZAM DIYYA UNHO NY AMMA MAARIYYA QUTBIYYA SALAMULLAH ALLAIHA KO ITNA TANG KIYA KYUN KY WOH PAIT /HAMMAL SY THEEN AKHIR KAR WOH YAIH BAT RASOL ALLAH KY GOSH GUZAR KI UNHO NY MADEENA SHAREEF SY KUCH FASILAY PR UNKY HUJRAT SY DOOR AIK ALG MAKKAN LY KR DIYYA.rASOOL ALLAH KO BOHT SADMA POHNCHA AOR RASOOLALLAH NY UNDONO BIVION AYYESHA O HIFZA SY QATTA VTALLUQ KRLIYA BUKHARI O MUSLIM MAIN YAHAN TK MILTA HY KY HIFZA KO TALLAQ DY DI ...AKHIR KAAR HAZRAT UMMLMOMINEEN MARIYA QIBTTIYA KY WAHAN PR HAZRAT IBRAHIM BIN MUHAMMAD RASOOL ALLAH MUTAWALLAD HUAY....ALLAH NY UNKI WALIDA SY UNKI DUSHMANO KI TRAF SY LGAAYI GAYI TUHMAT KO DOOR KR DIYYA....JO KHUD TU PAITT SY NAHI HOSAKIN..AOR UNKO PAIT SY HONY KI WAJA SY TAANAY DAYYKR RASOOL ALLAH SALALAHUALLAIHEWAALI WASSALM KO ISS DUNIA MAIN AZIAT DETI RAHIN UNKI ZINDGI MAIN..AOR JNAB FATIMA TULZAHRA SALAMULLAH ALLAIHA JAISSI SADEEQA E KAIYNAT KI WALIDA SY MUTALIQ BAYHOODA GOYYI KRKY RASOOLALLAH KO QALBI AZIAT POHNCHATI RAHIN....(MUSLMANO SY SAWWAL KIYYA AISA KRNY WAALI JANTI HO SAKTI HAIN JINKY AMAAL KI QURAN GUWAHIYAN DYRAHA HY🤨😡)... UNKO JAWWAB SURAH AL NOOR MAIN DIYYA ..........AOR UNKO TAHIRA MUTAHIRRA AOR SIDDIQA E KAYINAAT SABIT KR DIYYA...ALHAMDULLILAH SAARI MADDAH QURAN MAI YAA MOLA ALI BIN ABUTALIB ALLAIHEMSALAAM KLIAY AYYI HAY YAA UNKI AYYI HY JO RASOOL ALLAH SALALAHUALLAIHEWAALIHI WASSALM KI MUBARIK ZINDGI KY BAAD APNI MAUT TK AHLULBAIT PANJTAN PAK KY SATHI RAHAY...HAR MAAMLAY MAIN
@TheOmarcancerian
@TheOmarcancerian 20 дней назад
Qari Sahab Bs Hogya Yar Mafi Nama. Ab Apna Dhol Peetna Band Karain.
@TheOmarcancerian
@TheOmarcancerian 20 дней назад
Qari Sahab Bs Hogya Yar Mafi Nama. Ab Apna Dhol Peetna Band Karain.
@abdulrafy2538
@abdulrafy2538 20 дней назад
استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ
@comfort998
@comfort998 20 дней назад
Qari khaleel Sahab me ale hadees Hun apke Peche jumma prtha Hun babul Islam me but aap mufti Tariq masood ko yon to na bolen jb Mafi mang li he Allah maf krne Wala h aap bhi esi bat kre gein ab