@mdasimsyeed1737 عزیز دوست، نعت پڑھنے کا مقصد محبت اور عقیدت کا اظہار ہے۔ اور نعات پڑھنا ایک عبادت ہے جسمیں ہم اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان نذرانہ عقیدت پیش کرتیں ہیں یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے اگر آپ کو نعت پسند نہیں آئی تو یہ آپ کی رائے ہے (إن اللهَ لا يَنظرُ إلى صُوࣿرِكم وأموالكم، ولكن ينظر إلى قلوبكم وأعمالكم) اسکا مطلب یہ اللہ تمہاری شکلوں اور تمہارے مالوں کی طرف نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے (إنما الأعمال بالنيات) یعنی اعمال کی قدر نیتوں کے ساتھ ہے نعت کے الفاظ میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے لیے محبت چھپی ہوتی ہے، اور یہ لوگ اپنی طرف سے بہترین نیت کے ساتھ پیش کررہے ہیں قرآن میں فرمایا گیا ہے: وانک لعلی خلق عظیم یعنی نبی ﷺ کے اخلاق کا ذکر کیا گیا ہے کہ وہ عظیم تھے تو ہمیں بھی ایک دوسرے کے ساتھ نرمی اور محبت سے پیش آنا چاہیے تو بہتر ہے کہ اپنی تنقید کے بجائے اپنے دل کی کیفیت پر توجہ دیں
عزیز دوست، نعت پڑھنے کا مقصد محبت اور عقیدت کا اظہار ہے۔ اور نعات پڑھنا ایک عبادت ہے جسمیں ہم اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان نذرانہ عقیدت پیش کرتیں ہیں یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے اگر آپ کو نعت پسند نہیں آئی تو یہ آپ کی رائے ہے (إن اللهَ لا يَنظرُ إلى صُوࣿرِكم وأموالكم، ولكن ينظر إلى قلوبكم وأعمالكم) اسکا مطلب یہ اللہ تمہاری شکلوں اور تمہارے مالوں کی طرف نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے (إنما الأعمال بالنيات) یعنی اعمال کی قدر نیتوں کے ساتھ ہے نعت کے الفاظ میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے لیے محبت چھپی ہوتی ہے، اور یہ لوگ اپنی طرف سے بہترین نیت کے ساتھ پیش کررہے ہیں قرآن میں فرمایا گیا ہے: وانک لعلی خلق عظیم یعنی نبی ﷺ کے اخلاق کا ذکر کیا گیا ہے کہ وہ عظیم تھے تو ہمیں بھی ایک دوسرے کے ساتھ نرمی اور محبت سے پیش آنا چاہیے تو بہتر ہے کہ اپنی تنقید کے بجائے اپنے دل کی کیفیت پر توجہ دیں