صحابہ نے دین کی تبلیغ بھی کی اور دنیا میں سیاست بھی کی حکومت کو اسلامی اصولوں کے مطابق حکومت بھی کی لیکن کیا وجہ ھے اب ھمارے علما کیوں نہیں آگے آتے جبکہ اب ھمارے علما دین اور دنیا کے علم پر اچھا عبور رکھتے ھیں
مملکت خداداد پاکستان اللہ پاک کا خاص تحفہ اور عطیہ ہے اللہ پاک ہمیں اس تحفے کی قدر کرنے کی توفیق دے اور اس کے ساتھ ساتھ جس مقصد لیے یہ مملکت ہمیں عطا ہوئی ہے اس مقصد کو سمجھنے اور اسکو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب الحمدللہ دیکھ کر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور علم و عمر میں اضافہ کرے آمین
ماشااللہ امیر محترم آپ کا انداز منفرد ھے ۔امیر محترم میرے ذہن میں ایک نقطہ آ ریا ہے کہ قرآن میں الفاظ کی صورت واقع ہیں مگر قیام پاکستان کی فلم اور فوٹوگراف موجود ان کی تصاویر میں کرب تکالیف کوشش ۔قربانی بچوں ماوں بوڑھوں کی ہجرت آنکھوں سے دیکھ کر بھی یقین نہیں ہو رہا تو کیا جائے ۔ قرآن پڑھتے نہیں فلمیں دیکھ کر بھی اثر نہیں ہوتا پھر کیا کیا جائے ؟
SUBHAN ALLAH WABi HAMDI SUBHAN ALLAH HilAZEEM...ham ny dakha to nhi live mai mulaqat b nhi ki.. lakin mai Ya Rabullallahmin ALLAH ka gunagar bnda haqeer ALLAH paak k daar ka faqeer aajaz bnda jb g mrhom doctor israr Ahmad Sahab ki tamam mominen marhoomeen ki bahisab mgfirat frmaine Amin sumamin ya Rabullallahmin
ملک اسلام کے نام پر آزاد تھا مجاہدین کا حق ہیں باقی تنظیمیں اگر بندوق اٹھا سکتے ہو تو ٹھیک ہیں ورنہ آٹھ لاکھ سے زیادہ مرتدوں کے لیے بندوق کی گولیوں کا بندوبست ہوچکا ہیں
باقی تنظیم اسلامی یہ بکواس چھوڑے کہ مرتدوں کو یعنی فوج کو دوبارہ اسلام کی دعوت دے رہے ہو۔مجاہدین کو علاما حق سے فتوی ملا ہیں باقی درنے تقریروں سے جمہوریت ختم نہیں ہوتا
Sunne ke baad jo badàl gaya woh kamèyab ho gaya. Kiyu ke mojuda zamanè mai is sè behtàr åndaz shahid hi kisi ko Allah ne bàksha ho. Tawhid ettehad aur dunitavi amån ka pillar hai aur shirk shàr ki jàdh hai. JazakAllah khair.
جہاں تک فلسطین کا مسئلہ ہے تو وہ تو بغیر عملی جہاد و قتال کے حل نہیں ہونے والا۔ امت اللہ کے راستے میں اپنا خون بہائے تو تب کہیں جاکر فلسطین اور تمام دوسرے مقبوضات آزاد ہوں گے۔ صرف باتوں سے کچھ نہیں ہونے والا۔ اور پاکستان پر جبراً مسلط اللہ کا دشمن طبقہ سول اور فوجی قیادت تو کبھی بھی اس فلسطین کے مسئلے سے کوئی دل چسپی نہیں رکھتا۔ مسلمانانِ پاکستان جتنی جلدی اس بات کو سمجھ لیں تو ان کے لئے اچھا ہے۔