ہمارے اس چینل پر علمائے کرام کے بیانات اور تلاوتِ قرآن کریم و دینی معلومات شئیر کی جاتی ھے، مزید دینی مسائل کے لئے ہم سے رابطہ کریں ان شاء الله مدلل و تشفی بخش جواب دیا جائے گا ۔ हमारे ईस चैनल पर ऊलमाऐ किराम के बयान व दिनी मालूमात दी जाती है. और कुरान करीम की तिलावत व नअत व नजम भी अप लोड की जाती है । दीनी मसाईल के लिए हम से संपर्क करें। शुक्रिया. अ. वाहिद जोघपूरी. +97466623637.वाटशप नंबर यह है. In this channel, statements of scholars, Naat, poems and religious information will be uploaded. Be sure to like, share and subscribe to our channel and click the bell icon so you get notifications for every new video. Thanks Cont. No. +97466623637
ما شاء اللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں عافیت کے ساتھ خوب خوب برکت عطا فرمائے اور ان کو تمام شرور و فتن سے پوری طرح حفاظت فرمائے اور اللہ تعالی ہم سبھوں کو کہنے سننے سے زیادہ عمل کرنے کی کوشش اور توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😅😅😅😅😅 جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤ کیا حکیمانہ گفتگو فرمائی اللہ تعالیٰ حضرت قاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند تر فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین