برڈ ایگل 555 پاکستان سے تعلق رکھنے والے m اینگلرز کی ایک زبردست ٹیم ہے۔جو تقریبا 35 سال سے مچھلی کے شکار کی مہارت رکھتے ہیں۔مچھلی پکڑنے کا موسم مچھلی کا پسندیدہ پانی اور کن جڑی بوٹیوں پر کونسی مچھلی بائٹ کرتی ہے یہ سب باتیں آپ کو جاننے کا موقع ملے گا آپ کو میرے فیس بک پیج پر اور بے شمار شکار کی کہانیاں اور قصے بھی پڑھنے کو ملیں گے۔ہماری ٹیم دریائے سندھ دریائے چناب دریائے ستلج اور دریائے جہلم کے بڑے پانیوں میں اپنے فشنگ کیمپ ارینج کرتی ہے۔شوقیہ اینگلرز جنہوں نے رہو ۔مراخ اور تھیل کا شکار کھیلنا ہو تو وہ ہماری ٹیم کو جوائن کرسکتے ہیں۔میری اور میری ٹیم کے پینتیس سال کے بڑے بڑے اور یادگار شکاروں کی کہانیوں کی تفصیلات پڑھنے اور ان سے محظوظ ہونے کے لیے آپ کو میرا فیس بک جوائن کرنا پڑے گا۔جہاں ہر روز ایک شکار کی کہانی کی نئی قسط پوسٹ کی جاتی ہے اگر آپ شکار کے ان یادگار اور ناقابل فراموش کہانیوں کو سننا چاہتے ہیں اور ان کا بھر پور مزہ لینا چاہتے ہیں تو میرے فیس بک پر مجھے ایڈ کریں ۔اور کمنٹ بکس میں اس گروپ کا حوالہ دینا مت بھولیے گا۔شکریہ میرا فیس بک پیج کا لنک یہ ہے ZS Khan Ghouri
Im At The Age Of,, 55 Now And Ive Never Been To The Ocean,,, But,, Hopefully One Of These Days I Will Get To See It For Real Life!! This Song Deeply Is So Very Heart Felt,,, Love The Beat And the Rhythym Of It!!!❤
I like it although it's the exact same as Enigma, imitation is the sincerest form of flattery. For all I know this is an Enigma member....and that's ok....it's all good music.
دوسرا مجھے آپ کی بات کی بھی کوئی سمجھ نہیں آئی ہے اسے آسان لفظوں میں بیان فرمادیں تو مہربانی ہوگی ۔آپ اگر میرے پرانے فین ہیں تو میرے اس نیو چینل کے بارے میں بھی کسی گروپ میں یا کسی اینگلر سے تذکرہ مت کیجئے گا تو میں آپ کا ممنون رہوں گا۔