سبحان اللّه کیا بات ہے میرے بھائی ماشاء اللّه اس چھوٹی سی عمر میں میرے بھائی؟؟ ماشاء اللّه پیاری آواز سے آپ نے میرے بھائی دل کی دنیاں ہی بدل ڈالا قسم خدا کی ایسے انداز سے کبھی میں نے سنا نہیں تھا کیا slowly اور میٹھی مددھم آواز ہے ماشاء اللّه دل نہایت مسرّت سے جھوم اٹھا قسم اللّه کی _ اسی طرح میرے بھائی اپنی آواز میں اکثر گنگناتے رہنا یا اللّه انکی آواز میں عمر میں علم میں کامیابیوں میں خوب سے خوب برکت اور قووت رکھ دے میرا مولا اور صحت کے ساتھ عزت و ہر جایز مرادوں کے ساتھ سلا مت دکھ آمین جزاکاللہ _ برکاتی صاحب کی آواز تو میں ہمیشہ ماشاء اللّه سنتی رہتی ہوں مگر آج دو چھوٹی عمر کی اور پیاری آوازوں میں سننے کو ملا اللّه میرے سب بھایوں کو عافیت اور جزاۓ خیر سے نواز آمین _ your style is very nice.