سب ایم پی اے ایم این اے وزارتوں کی مزے لے رہے ہیں یہ صرف عوام کو دکھانے کے لیے پریس کانفرنس کرتے ہیں ورنہ یہ نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر نکلے یہ سب بزدل اور ڈرپوک ہے
حیرانگی کی بات ہے کہ ایک عورت ہوتے ہوئے بھی محترمہ عالیہ حمزہ مسلسل میدان میں موجود ہیں اور تکتی نہیں حالانکہ ہم سب فیملی والے لوگ ہیں اور ہم سب کو معلوم ہیں کہ ایک عورت کے روزانہ کے بنیاد پر اپنے گھر سے باہر رہ کر کتنی مسائل اور تکالیف کا سامنا ہوتا ہے۔