Rana Sahib, nice video. Bohat maza aya.... God bless you and the family. Aap ki commentry and information bohtat achhi hoti ha. Thanks. Shahzad Butt, Lahore.
bhai ,bhabi boht he hasmukh hyn...boht achi b ...ap ka hr mor p sath deti hyn .or ap b yaqeenan aisy pyar wa izat dety hungy ... ALLAH PAK nazr bd se bchaey rkhy Ameen sum AMEEN 💖 YA RAB UL ALAAMEEN 💕
I hear Chitral people practice a ancient Vedic religion like all non Muslims they are forced to convert to Islam; I am not Indian but heard a lot about this amazing people and radical Pakistan
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست ویڈیو اور تازہ ترین صورتحال اتروڑ سے شاہی باغ دلکش ڈرون کیمرے سے نظارے دیکھانے اور مجموعی معلومات دینےکا شکریہ جناب رانا صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی فیملی کے ساتھ خوش رکھے آمین
Itna beautiful country kese aur k pas hota tu both tourism hoti jitna beautiful Pakistan he utny he gandy politics hain yahan jo mulk ko tarqi nai karny dete
ماشاءاللہ بہترین، رانا صاحب دی گریٹ، ایک بات تو کنفرم کر دیں ، میری اور میری اہلیہ کی شرط لگی ہے، کہ، ایک تو اپ کی لو میرج ہے، دوسرا اپ دونوں کزنز بھی ہیں، اگر مناسب سمجھیں تو اس پر ٹارچ ڈالیں، اگر اس کو پرسنل سوال سمجھیں تو اگنور کر دیں اور معزرت قبول فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیر ۔ 🫣
بہت زبردست، رانا صاحب آپ صحیح انجوائے کر رہے ہیں، اللّٰہ پاک نظرِ بد سے محفوظ فرمائے، اور ساڈی سادی جئی بھابھی نُو سلام، ان کی باتیں سن کر بہت اچھا لگتا ہے، اور انکی کوکنگ بھی کمال ہے، اللّٰہ پاک آپکی پیاری سی جوڑی سلامت رکھے👍👍