اسلام علیکم! عدنان یونس آفیشل کی یہ کاوش ہے کہ انسان کو اس پریشانی کے دور میں اپنے حقیقی رب کی محبت کو جگاتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے نزدیک لایا جائے جو کہ انسان کے سکون کا باعث بنے۔ ہمارا ہدف قطی کسی شخص کسی مذہب یا کسی فرقے کو متاثر کرنا نہیں ہے۔ اور نہ ہی ہم کسی طرح کی بھی غیر قانونی سرگرمی کو انجام دے رہے ہیں۔ ہمارا کلام صوفیانہ ہے جو ہر انسان کو دلی سکون کا باعث ہے۔ ہم آپ کی محبت کے بیحد ممنون ہیں جو ہماری محبت کو سراہتے اور پسند فرماتے ہیں۔ انشاءاللہ ہم آئیندہ بھی ایسا کلام لائیں گے جو آپ کو اپنے رب کی سوچ اور قرب پیدا فرمائے گا۔ شکریہ