Hello, my name is Shiraz. I am the youngest RU-vidr and vlogger in Pakistan; I share the simple life and experiences of my village. I kindly request you to subscribe to my channel and follow me on Instagram. Thank you." For business encouries 👇 issaqhussain2@gmail.com
Gilgit is 90 percent shia and I guess Shiraz’s family is shia too Either he is sunni or shia doesn’t matter but it’s really heartwarming to see their love for Imam Hussain a.s MashaAllah
*آج کربلا کو یاد کر کے رویا جا رہا ہے وہی ایک کربلا فلسطین میں لگا ہوا ہے وہ نظر نہیں آ رہا ہے* 😭 *سر سے چادریں آج بھی چھینی جا رہی ہے ، عباس آج بھی شہید ہو رہے ہیں، آج بھی ان پہ پانی بند کیا گیا ہے، یہ وقت ماتم کا نہیں بلکہ تلوار کا ہے امام حسین کی سنت کو اپنانے کا وقت ہے۔ یہ قوم آج بھی امام حسین کے نقش قدم پہ چل رہی ہے۔ کربلا کا واقعہ ماتم کے لئے نہیں ہوا تھا بلکہ ایک سبق تھا ظلم اور ظالم کے خلاف کھڑے ہو نے کا۔ امام حسین نے یہ نہیں کہا تھا کہ میرے بعد ماتم کرو بلکہ وہ یہ پیغام دے گئے کہ " دین اسلام کی سر بلندی کی خاطر سر کٹا دینا مگر کبھی کسی یزید کے سامنے اپنا سر نہ جھکانا ......*🥺🥹