فریاد سیدہ دعا زہرا کاظمی ماتمیو ! عزادارو ! دنیا کے شیعہ لوگو! اور میرے نانا نبی مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کلمہ پڑھنے والو ! آٶ میرے والدین کی مدد کرو , آٶ میرے بابا مہدی کاظمی کی فریاد سنو کربلا میں میرے دادا حسین علیہ السلام کی صدا تھی ھل من ناصر ینصرنا (ہے کوئی میرا مددگار جو میری مدد کرے ) کربلا میں تم نہیں تھے مگر دادا حسین علیہ السلام کے ماتمیو آج تم موجود ہو آج دادا حسین علیہ السلام کا بیٹا میرا بابا مہدی کاظمی تم کو پکار رہا ہے مدد کے لئے "ھل من ناصر ینصرنا " ( ہے کوئی میرا مددگار جو میری مددگار کرے) دادا حسین علیہ السلام کے ماتمیو ! عزادارو مجھے ظالموں نے باندھ رکھا ہے اپنی مرضی کی باتیں میرے دل دماغ سے کرواتے ہیں مجھے ظالموں کے چنگل سے بچاٶ کلمہ پڑھنے والو! آٶ سیدہ دعا زہرا کی فریاد سنو ! مجھے یزیدیوں کے ظلم سے بچا لو مسلمانوں! میں سیدہ دعا زہرا کاظمی تیرے نبی مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی تم کو مدد کے لئے پکار رہی ہوں دنیا کے عزادارو! ماتمیو! حسینیو ! میرے نانا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کلمہ پڑھنے والو ! مجھے یزیدیوں سے بچا دو آج اگر تم میری مدد کرو گے تو روز محشر میرے نانا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمھاری روز قیامت شفاعت کریں گے کلمہ پڑھنے والو! سنو میری فریاد سنو! میں تمھارے نبی مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خون ہوں ۔ نبی کی بیٹی ہوں دنیا والو ! آٶ میری فریاد سنو! مجھے ظالموں سے بچاٶ مجھے ظالموں سے بچاٶ میرے بابا مہدی کاظمی کی فریاد سنو ! دنیا والو مجھے دعا زہرا کو اغوا کیا انسانی سمگلر مافیا لوگوں نے دنیا والو میں چودہ سال کی تمھارے نبی کی بیٹی ہوں مافیا والوں نے مجھے اٹھارہ سال کی بنا کے جعلی میرے نکاح کی ویڈیو بنا کے مجھے یوٹیوب پر لگا دیا میرے نانا مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نبی کا کلمہ پڑھنے والو ! آٶ میری فریاد سنو ! مجھے یزیدوں سے بچاٶ ! دنیا والو! اس ظہیر سمگلر گینگ کو تو میں جانتی بھی نہیں جو آج کے وقت کا شمر لعنتی ہے اور مافیا والوں نے اسکو میرے شوہر کے نام سے دنیا میں جھوٹا منسوب کر دیا جو کتے سے بھی بدتر ہے حسینیو آٶ ! میری دعا زہرہ کاظمی کی فریاد سنو ! کلمہ پڑھنے والو آٶ ! مجھے یزیدیوں کی قید سے نکالو دنیا والو سنو ! میں انکی کوئی بات ماننا نہیں چاہتی مگر ان نے مجھے پتا نہیں کیسے کیا دیا کہ میں نہ چاہتے ہوۓ بھی انکی باتیں مانتی جاتی ہوں انکی ڈراٶنی شکلوں سے ہی میرے حواس ختم ہو جاتے ہیں دنیا والو ! میں تیرے نبی کی بیٹی تم کو اپنا کیا کیا دکھ سناٶں جو مجھ پر بیت رہی ہے بس تم سے فریاد ہے آٶ مجھے ظالموں کے چنگل سے بچاٶ آٶ کلمہ پڑھنے والو میری فریاد سنو! ھل من ناصر ینصرنا , ھل من ناصر ینصرنا , ھل من ناصر ینصرنا ( ہے کوئی مجھ مظلوم سیدہ دعا زہرہ کی مدد کرنے والا ، میری فریاد رسی کرنے والا , مجھے یزیدوں کے ظلم سے بچانے والا ) کربلا میں دادا حسین علیہ السلام کی صدا تھی "ھل من ناصر ینصرنا " آج دادا حسین علیہ السلام کی بیٹی سیدہ دعا زہرہ کاظمی کی صدا ہے " ھل من ناصر ینصرنا" (ہے کوئی ہمارا مددگار جو ہماری مدد کرے ) کلمہ پڑھنے والو سنو ! اگر آج تم میری مدد نہ کی مجھے یزیدوں سے نہ بچایا تو کلمہ پڑھنے والو سنو! قیامت کے دن میرا ہاتھ ہو گا اور تم لوگوں کا گریبان ہو گا۔ اور دادی فاطمہ زہرا سلام اللہ سے تمھاری شکایت کروں گی کلمہ پڑھنے والو! عزادارو! حسینیو! علم عباس لیکر سر پر قرآن رکھ کے میری رہائی کے لئے روڈز پر آٶ مجھے ظالموں سے چھڑوانے کے لئے احتجاج کرو پولیس اور جج صاحبان کروڑوں روپے کھا کے یزیدوں کے ساتھ مل گۓ میرے مظلوم ماں باپ میری شکل کو ترستے رہے تڑپتے رہے روتے رہے مگر دشمن نے اپنے ساتھ ملا لیا پولیس اور ججوں کو نوٹوں کی گڈیاں دے کر مسلمانو ! آٶ میری فریاد سنو ۔ آٶ میری فریاد سنو! آٶ میری فریاد سنو! آٶ میری فریاد سنو! (سیدہ دعا زہرا کاظمی کراچی پاکستان)
ہمارا اپنا گھر نہیں تھا ہم نے امام بارگاہ میں علم کے نیچے دعا مانگی ہمارا اپنا گھر ہم علم لگائے گے ایسے ایسے سبب بنے ہمیں اپنا گھر مل گیا ہم نے اب ہم نے گھر پرعلم لگایا ہے
Farhan bhai plzzz ap pni phly wali look ma a jy. Ap ko yeh look achi ni lagti. Plzzz muharram ma ap ki look change honi chayie. Smart. Plz ap diet start kr dy.
Masha ALLAH ALHAMDU LILLAH SUBHAN ALLAH ﷺﷺﷺﷺﷺMasha ALLAH ALHAMDU LILLAH SUBHAN ALLAH ﷺﷺﷺﷺﷺMasha ALLAH ALHAMDU LILLAH SUBHAN ALLAH ﷺﷺﷺﷺﷺMasha ALLAH ALHAMDU LILLAH SUBHAN ALLAH ﷺﷺﷺﷺﷺMasha ALLAH ALHAMDU LILLAH SUBHAN ALLAH ﷺﷺﷺﷺﷺMasha ALLAH ALHAMDU LILLAH SUBHAN ALLAH ﷺﷺﷺﷺﷺMasha ALLAH ALHAMDU LILLAH SUBHAN ALLAH ﷺﷺﷺﷺﷺMasha ALLAH ALHAMDU LILLAH SUBHAN ALLAH ﷺﷺﷺﷺﷺMasha ALLAH ALHAMDU LILLAH SUBHAN ALLAH ﷺﷺﷺﷺﷺ SAL ALLAHU ALAIKA YA AHL E BAIT PAK WA KHULFAY RASHDEEN WA SAHABA AKRAAM WA SHUHDA E KARBALA R.A 💝🌹💐🌺📓