ماشااللہ بہت آچھی اور کھری باتیں کر گیے اگر کوی سمجھنے والا ہو تو پرواز کے حساب سے ساری گیم بتا دی ۔ اور شعر تو کمال ہی کر گیا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 بہت خوب بزرگوں آپ پہلے کبوتر پرواز ہیں جن کو ملنے کو دل کیا ۔ اللہ ان کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے ❤ تمام یو ٹیوبرز کو چاہیے کہ ان بزرگ کا انٹرویو لیں۔