سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
سب فرقوں کے مولوی بدعتی ہیں ۔اللہ اور رسول کے نافرمان ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے دین کو ذریعہ روزگار نہ بنائو یہ لوگ پیسے لیکر دین سناتے ہیں ۔اور انکے فرقہ پرست چیلے بھی بدعتی ہیں جو پیسے خرچ کر مولوی کو سنتے ہیں ۔کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی صحابی نے پیسے لیکر دین سنایا۔کیا کسی صحابی یا تابعی نے پیسے خرچ کر کے واعظ سنا۔۔نہیں ۔ اسلام میں مولوی کے کاروبار کی وجہ مسلمانوں میں فساد پھیلا۔نوری،بشری مسائل نے رشوت کو پس پشت ڈال دیا ۔