Every next level of your life will demand a different version of you.
TikTok id saqi_bhoohn
Email: shaqibhoohn@gmail.com
"Welcome to Saqi Trucking Europe! 🚚 I'm a Punjabi vlogger navigating the vast and vibrant roads of Europe. Join me as I share my daily adventures in trucking, offering a mix of travel vlogs, expert trucking tips, and insights into the life of a trucker. Whether you're a trucking enthusiast, a fellow Punjabi abroad, or just love exploring new cultures and landscapes, there’s something here for everyone. Subscribe and ride along for real stories, real roads, and real fun!"
Feel free to tweak it to better fit your style or specific content!
Assalam O Aliakum. Brother Kiya Hall hai Thek hen Ap... Bhai Myra ek swal hai... K Eruption driving licence... Code 95 kese Binta ... Kitne Question ⁉️ hote hen.. Aor kitne answer chay❤
ساقی آ پ کی بات سے میں اتفاق کرتا ہوں ۔مجھے بچپن سے گھومنے پھرنے کا شوق ہے ۔ٹریولنگ کا شوق ہے۔مگر ایک مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔مییرے ذہن میں بھی ںہی آ پ والی سوچ ہے۔اور اب سعودی عرب جانا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو یورپ بھی جائیں گے۔پاکستان میں سرکاری جاب ہے میری۔❤❤❤❤🎉🎉
مجھے ٹریلر چلانے کا بہت شوق ہے ۔میں نے این ایل سی سے سیکھا ہے ۔اور اب سعودی عرب آ نے کی تیاری ہے ۔انشا اللّٰہ یورپ بھی گھومنے ہے۔آپ کی ویڈیوز بہت مفید اور اچھی ہیں ۔آپ کا ڈائیلاگ بہت اچھا ہے ۔بابے دیو۔❤❤❤❤
یار کی یاد کر وا دی جدہ خطصری ہمدانیا بنی مالک شرفیہ طریق مدینہ 17 سال جدہ رہ کے آیا ہوں اب ٹرک چلانا سیکھنا ہے کہاں سے شروع کروں کوئی مشورہ دو اب پاکستان میں ہوں
بھائی میں اپکی ویڈیو بہت شوق سے دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔ یہ بتائیں کہ لتھوانیہ انے کے لیئے آذاد بھی اہا جاسکتا ہے اور وہاں اکے لائیسنس بنوائیں اور جس کمپنی میں مرضی جاب کریں اگر ایا جاسکتا ہے تو کیسے سعودیہ سے۔۔۔۔۔۔ مجھے بہت شوق ہے حاویہ چلاتا رہا ہوں لیکن ٹریلا چلایا نی لیکن شوق بہت ہے پتہ نہ کب یورپ اونگا۔۔۔۔۔ کم و بیش سیلری روپوں میں بتایا کریں سن کے مزہ اتا ہے۔۔۔۔ شکریہ