ما شاء اللّٰہ۔ بارک اللہ فیہ۔ اچھا پڑھتے ہیں۔ لیکن استاذ القراء قاری کرامت علی نعیمی صاحب رحمۃ اللہ علیہ جیسے ہونا، ان سے بڑھ جانا کوئی نا ممکن یا تعجب کی بات نہیں۔ اللہ تعالی جسے چاہے یہ عزت اور مقام و مرتبہ عطا فرمائے۔ مگر حقیقت کو مد نظر رکھنا بھی ضروری ہے۔ اور مبالغہ آرائی کی ضرورت نہیں۔ یہ قاری صاحب بہت پیچھے ہیں۔ خاص طور پر تجوید اور اصول میں مسائل ہیں۔ اور آواز و ترنم میں تصنع و تکلف بہت زیادہ ہے۔ یہ حسن تلاوت و تجوید میں محمود نہیں بلکہ مذموم ہے۔
Thumbnail sahi nhi lgaya qari karamat ALI naeemi ka ziker nhi karna chahiye tha boht farq hy Tilawat me. Tlafuz me kheyal kiya kre sirf views hasil karne ke liye aese kam na kiya kare jo haqeekat na hu
اسلام علیکم میری ان تمام اصحاب سے مودبانہ گذارش ہے۔۔۔۔۔کہ۔۔ آپ تمام حضرات کو اللہ تعالی کا واسطہ قرات قرآن ۔۔کرنے والوں ۔۔اور۔۔نعت خوانوں پر ۔۔تلاوت اور نعت پڑھتے وقت نوٹ پھینک کر اللہ تعالی کے کلام کا تقدس نہ خراب کیا کریں ۔۔۔ اور ان پاکیزہ محفلوں کو ۔۔پاکیزہ ہی رہنے دیں ۔اسلامی مجرہ نہ بنائیں ۔۔۔ اگر مدد ہی کرنا چاہتے ہیں تو علیحدگی میں رقم کا چیک دے دیا کریں ۔۔۔ بہت مہربانی اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں ۔ آمین ثم آمین