ان کا رنڈی رونا 😭😭😭 ختم نہیں ہو سکتا پاکستان جیسے ملک میں ہر ایک اسمبلی میں جو آتا ہے وہ زمیندار ہی ہوتا ہے بیشک وہ کسی بڑے شہر سے ہی جیت کر کیوں نہ ایا ہو یہی وجہ ہے ستر سال میں آج تک ان پر ٹیکس نہیں لگ سکا دوسری طرف ایک بیس تیس ہزار کمانے والے چپڑاسی بھی ٹیکس دیتا ہے ایک پینکچر لگانے والے سے ٹیکس لیا جاتا ہے بجلی چوری یہ کرے اور نکلے عوام سے اصل مسئلہ یہ ہے انہوں نے پاکستان کی زراعت کو برباد کیا ہے ہر ایک یہاں یورپ جانا چاہتا ہے سوسائٹی ان کو چار پیسے 💰 💸 زیادہ دیتی ہے کتنا رقبہ ایسے برباد ہو چکا ہے یہ پیچھے سال والا ڈرامہ چاہتے ہیں مافیا ان گندم لے عوام کا دوبارہ جلوس نکل جائے عوام ایک بوڑی اٹے کے لائنوں میں زلیل ہو حکومت نے یہ فیصلہ اچھا کیا ہے جو مارکیٹ ریٹ لگائے جتنا مرضی لگائے یہی وجہ ہے عام آدمی جتنا ریٹ ہے ورنہ پہلے سرمایہ دار ہی خرید کر سٹور کرتا تھا
Haye Haye Haye social media dy hondyo tuada a khayal ay, tusi ayk war sirf gallaan nal galaa v kaddo CM nu fyr dykho tuadi gal direct na Suni gaie ty gal karyo